تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"Corban" کے متعقلہ نتائج

Corban

قُرْبان

جو کسی اچھے مقصد کے معنی خیز نتیجہ کے لیے قربان ہو جائے، نثار، فدا

قُرباں

sacrificed

قُربان کِیا

نفرت اور حقارت ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل .

قُرْبانی

وہ دنبہ، اونٹ یا جانور جسے حج یا عیدالاضحیٰ کے موقع پر خدا کے نام پر ذبح کیا جائے یا اس کا عمل

قُرْبان رَہْنا

ہر وقت صدقے جانا ، فدا ہونا .

کَرّوبِیاں

مُقَرَّب فرشتے، اعلیٰ درجے کے فرشتے

قُرْبان کَرُوں

(کوسنا) صدقے کروں ، ذبح کروں ؛ آگ لگاؤں ، ملیامیٹ کروں ، چولھے میں دوں ، قربان کا بکرا بناؤں.

قُرْبان کَرْنا

صدقے کرنا، تصدق کرنا، نچھاور کرنا

قَرْبان

کمان دان، وہ غلاف نما ظرف جس میں کمان رکھی جائے

قُرْبان جانا

نثار یا صدقے ہونا، فدا ہونا، جان دینا، واری ہونا

قُرْبان گَئی

قربان جاؤں ، صدقے ہو جاؤں .

قُرْبان ہونا

صدقے ہونا، واری ہونا، نثار ہونا

قُربان جایِئے

may I become your sacrifice! i.e. devote my life to you! (to show love or loyalty or to appreciate)

قُرْبان جائِیے

رک : قربان جاؤں .

Corban کے لیے اردو الفاظ

Corban

Corban کے اردو معانی

اسم

  • تونبا
  • کاسہ
  • قربانی
  • قدیم عبرانیوں (یہودیوں) میں رائج رسم جس میں خدا کی بارگاہ میں کوئی چیز بطور نذرانہ پیش کی جاتی ہے
  • نذر و نیاز کا خوان
  • گرجا کا خزانہ یا مال خانہ
  • بھیک کی ٹوکری یا کاسہ
  • کشکول

Corban के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तोनबा
  • कासा
  • क़ुर्बानी
  • क़दीम इब्रानियों (यहूदीयों) में राइज रस्म जिस में ख़ुदा की बारगाह में कोई चीज़ बतौर नज़राना पेश की जाती है
  • नज़र-ओ-नयाज़ का ख़वान
  • गिरजा का ख़ज़ाना या मालखाना
  • भीक की टोकरी या कासा
  • कशकोल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (Corban)

نام

ای-میل

تبصرہ

Corban

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone