تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"contrast" کے متعقلہ نتائج

contrast

بر خلاف ہونا

کَنْٹْراسْٹ پَیدا کَرْنا

متضاد صورت میں ظاہر ہونا ، ایک دوسرے کے برعکس دکھائی دینا.

contrastive

مُتقابل

contrasty

(فوٹو نیگیٹو یا اس کے مثبت نقش یا ٹی وی کی تصویر کے لیے) جو رنگوں کے فرق کو اُبھارے۔.

contrastable

centrist

سیاسیات: عموماً تحقیراً: اعتدال پسند، اِدھر کا نہ اْدھر کا۔.

contour sheet

contrast کے لیے اردو الفاظ

contrast

ˈkɒn.trɑːst

contrast کے اردو معانی

فعل متعدی

  • تقابل کرنا
  • فرق دکھانا
  • اختلاف ظاہر کرنا
  • فرض یا تضاد ظاہر کرنے کے لیے آمنے سامنے رکھنا
  • فرق کی بنیاد پر مقابلہ کرنا
  • اختلاف پر زور دیتے ہوئے اثر بڑھانے کے لیے (اشیا کا) بالکل پاس پاس رکھنا
  • کسی شے کو مقابلے میں لانا
  • برعکس چیز مہیا کرنا یا تشکیل دینا
  • مقابلہ کر کے جانچنا

فعل لازم

  • مقابلے سے فرق ظاہر ہونا
  • برعکس یا مختلف چیز ہونا
  • نمایاں یا ممتاز ہونا
  • تقابل ہونا

اسم

  • تقابل
  • تفریق
  • بین فرق
  • تفریقی مقابلہ کا عمل
  • تفریقی تقابل کی حالت
  • فرق کی واضح نمائش
  • نمایاں طور پر مختلف چیز
  • ممتاز یا نمایاں شے
  • فرق
  • علیحدہ یا الگ شے
  • (عکاسی) منفی عکس (negative) اور اس کی مثبت کاپی میں ہلکے اور گہرے یا روشن و تاریک حصوں کے درمیان فرق

contrast के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • तक़ाबुल करना
  • फ़र्क़ दिखाना
  • इख़तिलाफ़ ज़ाहिर करना
  • फ़र्ज़ या तज़ाद ज़ाहिर करने के लिए आमने सामने रखना
  • फ़र्क़ की बुनियाद पर मुक़ाबला करना
  • इख़तिलाफ़ पर ज़ोर देते हुए असर बढ़ाने के लिए (अश्या का) बिलकुल पास पास रखना
  • किसी शैय को मुक़ाबले में लाना
  • बरअक्स चीज़ मुहय्या करना या तशकील देना
  • मुक़ाबला कर के जांचना

अकर्मक क्रिया

  • मुक़ाबले से फ़र्क़ ज़ाहिर होना
  • बरअक्स या मुख़्तलिफ़ चीज़ होना
  • नुमायां या मुमताज़ होना
  • तक़ाबुल होना

संज्ञा

  • तक़ाबुल
  • तफ़रीक़
  • बैन फ़र्क़
  • तफ़रीक़ी मुक़ाबला का अमल
  • तफ़रीक़ी तक़ाबुल की हालत
  • फ़र्क़ की वाज़िह नुमाइश
  • नुमायां तौर पर मुख़्तलिफ़ चीज़
  • मुमताज़ या नुमायां शैय
  • फ़र्क़
  • अलैहदा या अलग शैय
  • (अक्कासी) मनफ़ी अक्स (negative) और इस की मुसबत कापी में हल्के और गहरे या रोशन-ओ-तारीक हिस्सों के दरमयान फ़र्क़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

contrast

بر خلاف ہونا

کَنْٹْراسْٹ پَیدا کَرْنا

متضاد صورت میں ظاہر ہونا ، ایک دوسرے کے برعکس دکھائی دینا.

contrastive

مُتقابل

contrasty

(فوٹو نیگیٹو یا اس کے مثبت نقش یا ٹی وی کی تصویر کے لیے) جو رنگوں کے فرق کو اُبھارے۔.

contrastable

centrist

سیاسیات: عموماً تحقیراً: اعتدال پسند، اِدھر کا نہ اْدھر کا۔.

contour sheet

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (contrast)

نام

ای-میل

تبصرہ

contrast

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone