تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"contractor" کے متعقلہ نتائج
contractor کے لیے اردو الفاظ
contractor کے اردو معانی
اسم
- ٹھیکے دار
- معاہدہ کرنے والا
- اجاره دار
- تعہد کار
- صاحب تعہد
- متعہد
- مستاجر
- سکڑانے والا
- مروڑ نے یا بل ڈالنے والا
- وہ شخص جو مروڑے یا بل ڈالے یا وہ چیز جو اینٹھے یا بل کھائے
- وہ شخص جو طے شدہ قیمت یا شرح پر اشیا مہیا کرنے یا خدمات سرانجام دینے کا معاہدہ کرتا ہے
- وہ شخص جو عمارتیں تعمیر کرنے کا ٹھیکا لیتا ہے
- (تشریح الاعضا) وہ پٹھا جو جسم کے کسی حصے یا عضو کو سکیڑتا یا بستہ کرتا ہے
- (عضلہ) منقبضہ
- (برج) آخری بولی دینے والا کھلاڑی یا اس کا ساتھی
contractor के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ठेकेदार
- मुआहिदा करने वाला
- इजारेदार
- ताह्हुद कार
- साहिब ताह्हुद
- मुताहिद
- मुस्ताजिर
- सिकुड़ाने वाला
- मरोड़ ने या बिल डालने वाला
- वो शख़्स जो मरोड़े या बिल डाले या वो चीज़ जो ईंठे या बिल खाए
- वो शख़्स जो तयशुदा क़ीमत या शरह पर अश्या मुहय्या करने या ख़िदमात सरअंजाम देने का मुआहिदा करता है
- वो शख़्स जो इमारतें तामीर करने का ठेका लेता है
- (तशरीह उल-आज़ा) वो पट्ठा जो जिस्म के किसी हिस्से या उज़ू को सुकेड़ता या बस्ता करता है
- (अज़ला) मुनक़बज़ा
- (बुरज) आख़िरी बोली देने वाला खिलाड़ी या इस का साथी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (contractor)
contractor
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔