تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"contact" کے متعقلہ نتائج
contact کے لیے اردو الفاظ
contact کے اردو معانی
اسم
- ربط
- تعلق
- مس
- اتصال
- تماس
- لمس
- چھوت
- چھونے کی حالت یا کیفیت
- قربت یا میل جول
- رشته
- تعلق
- لگاؤ
- برقی حلقہ
- دو برقی موصلوں کا اتصال جن میں سے ہو کر برقی رو گزرتی ہے
- تعدیہ
- وہ ربط یا وسیلہ جس کی وجہ سے فائدے کے مواقع حاصل ہوں
- میل جول
- ملا
- ملاؤ
- میل
صفت
- ربطی
- اتصالی
- میل جول والا یا ملاقی
فعل متعدی
- اتصال میں لانا
- ملاقی ہونا
- دو چار ہونا
- (بول چال) رابطہ کرنا
- چھونا
- ٹکر کھانا
فعل لازم
- متصل ہونا
- ربط میں ہونا
- لگنا
- ملنا
- بھڑنا
- ٹکرانا
contact के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रब्त
- ताल्लुक़
- मस
- इत्तिसाल
- तमास
- लम्स
- छूत
- छूने की हालत या कैफ़ीयत
- क़ुरबत या मेल जोल
- रिश्ते
- ताल्लुक़
- लगाओ
- बर्क़ी हलक़ा
- दो बर्क़ी मूसलों का इत्तिसाल जिन में से हो कर बर्क़ी रो गुज़रती है
- तादिया
- वो रब्त या वसीला जिस की वजह से फ़ायदे के मवाक़े हासिल हूँ
- मेल जोल
- मिला
- मिलाओ
- मेल
विशेषण
- रबती
- इत्तिसाली
- मेल जोल वाला या मुलाक़ी
सकर्मक क्रिया
- इत्तिसाल में लाना
- मुलाक़ी होना
- दो चार होना
- (बोल चाल) राबिता करना
- छूना
- टक्कर खाना
अकर्मक क्रिया
- मुत्तसिल होना
- रब्त में होना
- लगना
- मिलना
- भिड़ना
- टकराना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (contact)
contact
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔