تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"consul" کے متعقلہ نتائج
consul کے لیے اردو الفاظ
consul کے اردو معانی
اسم
- قونصل
- قنصل : جمہوریہ روما کے دو اعلیٰ حاکموں میں سے ایک، یہ حاکم ہر سال منتخب ہوتے اور مل کر انتظام کرتے تھے
- جمہوریہ فرانس (1799ء 1804ء) کے حکام ثلاثہ میں سے ایک
- کار پرداز جو غیر ملک میں اپنی مملکت کے تجارتی مفاد اور اپنے شہریوں کے حقوق کی نگرانی کے لیے مقرر کیا جائے
- وکیل
- نائب
- سفیر
- ایلچی
- مجسٹریٹ اعلیٰ
- حاکم اعلیٰ
consul के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कौंसिल
- कंसल : जमहूरीया रोमा के दो आला हाकिमों में से एक, ये हाकिम हर साल मुंतख़ब होते और मिल कर इंतिज़ाम करते थे
- जमहूरीया फ़्रांस (1799-ए-1804-ए-) के हुक्काम सलासा में से एक
- कारपर्दाज़ जो ग़ैर मुलक में अपनी ममलकत के तिजारती मुफ़ाद और अपने शहरीयों के हुक़ूक़ की निगरानी के लिए मुक़र्रर किया जाये
- वकील
- नायब
- सफ़ीर
- एलची
- मजिस्ट्रेट आला
- हाकिम-ए-आला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
قَونْصَل خانَہ
سفارتی دفتر، قونصل یا قونصل جنرل کے دفتر کی عمارت، وہ جگہ جہاں کسی ملک کے سفیر یا نائب سفیر یا معتمد کے دفاتر قائم ہوں، سفارت خانہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (consul)
consul
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔