تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"console" کے متعقلہ نتائج

console

دِلاسا

console table

consoler

تسلی دینے والا

کَنْسَلائی

کھنکھجورے کی طرح کا ایک رینگنے والا کیڑا جو ہر برسات میں کثرت سے پایا جاتا ہے

قُنصُلی

سفارت سے متعلق ، سفارتی ، کونسل.

کانسْلا

(نگینہ سازی) ہلکے دھانی رن٘گ کا زبرجد، جسے کاریگر زبرجد کی مادین کہتے ہیں

قَونْصَل خانَہ

سفارتی دفتر، قونصل یا قونصل جنرل کے دفتر کی عمارت، وہ جگہ جہاں کسی ملک کے سفیر یا نائب سفیر یا معتمد کے دفاتر قائم ہوں، سفارت خانہ

قَونْصَل جَنْرَل

ایک سفارتی عہدہ دار جس کا مرتبہ قونصل سے بڑا ہوتا ہے ، بڑا نائب ، بڑا وکیل ، بڑا عہدہ دار جو کسی سلطنت کی طرف سے اپنی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کے لیے مقرر ہوتا ہے ، ایک سفارتی عہدہ دار.

قَناصِل

بہت سارے سفیر ، شاہی ایلچی .

قُنْصُل

کسی ملک کا سفیر یا نائب سفیر جو دوسرے ملک میں مامور ہو، قونصل (Consul)

consommé

پتلا، شفاف سوپ یا گوشت کی پتلی یخنی۔.

consul

condole

ماتَم پُرْسی کَرنا

consols

حکومت برطانیہ کے تمسک جن پر بھنانے کی تاریخ نہیں ہوتی اور مقررہ شرح سود درج ہوتی ہے۔.

consume

ہَڑَپنا

console کے لیے اردو الفاظ

console

kənˈsəʊl

console کے اردو معانی

فعل متعدی

  • دل جوئی کرنا (مصیبت زدہ یا اداس شخص کی)
  • تسلی، تشفی، دلاسا دینا
  • ڈھارس بندھانا
  • آنسو پونچھنا
  • غم میں شریک ہونا

اسم

  • رحل
  • ٹیک
  • سہارا
  • کفچهٔ دیوار
  • چوکھٹا
  • مورتی سجانے کی دیوار گیری
  • ڈیسک کی ساخت کا فرنیچر جس میں ساز کے پردوں کا تختہ ہو اور جسے ساز سے علیحدہ کیا جا سکے
  • فرش پر رکھی ہوئی کیبنٹ جس میں ریڈیو، ٹی وی یا فونوگراف لگا ہو
  • کمپیوٹر یا کسی میکانکی اور برقیاتی نظام کو کنٹرول کرنے والا واحدہ

console के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • दिलजोई करना (मुसीबतज़दा या उदास शख़्स की
  • तसल्ली, तश्फ़ी, दिलासा देना
  • ढारस बंधाना
  • आँसू पोंछना
  • ग़म में शरीक होना

संज्ञा

  • रहल
  • टेक
  • सहारा
  • कफ़चे-ए-दीवार
  • चौखटा
  • मूर्ती सजाने की दीवार गेरी
  • डैसक की साख़त का फ़र्नीचर जिस में साज़ के पर्दों का तख़्ता हो और जिसे साज़ से अलैहदा किया जा सके
  • फ़र्श पर रखी हुई कैबनट जिस में रेडीयो, टी वी या फ़ो नौ ग्राफ़ लगा हो
  • कम्पयूटर या किसी मीकानिकी और बरक़ियाती निज़ाम को कंट्रोल करने वाला वाहिदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (console)

نام

ای-میل

تبصرہ

console

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone