تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"conservative" کے متعقلہ نتائج
conservative کے لیے اردو الفاظ
conservative کے اردو معانی
- حفاظتی
- مائل بہ تحفظ
- مستحفظ
- موجودہ اداروں اور رسم و رواج کو قائم رکھنے پہ مائل
- بڑی تبدیلیوں اور جدت کا مخالف
- معتدل
- محتاط
- (برطانوی) قدامت پسندوں یا ان کی سیاسی جماعت کے متعلق
- قدامت پسند
- اصولوں، طریقوں اور عادتوں کے اعتبار سے اعتدال پسند اور محتاط شخص
- انتہا پسندی سے دور رہنے والا شخص
- سیاست میں احتیاط کا حامی
- (برطانوی) (بڑے C کے ساتھ) برطانیہ میں Conservative party کا رکن
conservative के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हिफ़ाज़ती
- माइल बह तहफ़्फ़ुज़
- मुस्तहफ़्फ़ुज़
- मौजूदा इदारों और रस्म-ओ-रिवाज को क़ायम रखने पे माइल
- बड़ी तबदीलीयों और जिद्दत का मुख़ालिफ़
- मोतदिल
- मुहतात
- (बर्तानवी) क़दामत पसंदों या उन की सयासी जमात के मुताल्लिक़
- क़दामत पसंद
- उसूलों, तरीक़ों और आदतों के एतबार से एतिदाल पसंद और मुहतात शख़्स
- इंतिहापसंदी से दूर रहने वाला शख़्स
- सियासत में एहतियात का हामी
- (बर्तानवी) (बड़े C के साथ) बर्तानिया में Conservative party का रुकन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (conservative)
conservative
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔