تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"conger" کے متعقلہ نتائج

conger

conger eel ( کا اختصار) خاندان Congridae کی بڑی سمندری بام مچھلی۔.

conger eel

congeries

مَجمَع

کَنْگُورا

سنگھاڑے کو بھی کنگورہ کہتے ہیں۔

کھانگَڑا

(گھوڑ پانی) کھٹکے یا آواز کا ڈر نکالنے کو نئے گھوڑے کے سامنے بجانے کا ایک قسم کا جھان٘ج جو کھوکلے بان٘س وغیرہ کا بنا لیا جاتا ہے اور سدھاتے وقت گھوڑے کے پاس اچانک بجا دیا جاتا ہے

کُنگَرا

ایک سان٘پ جو آٹھ گرہ کا ہوتا ہے اور خط زرد و سیاہ متوازی ، طولاً پشت پر ہوتے ہیں ، یہ زہر نہیں رکھتا

کُنگَڑائی

رک : کنگری

خِنگْرا

خنگا (رک) کی تصغیر سنڈ بنے .

کَنَہْگاری

(کاشتکاری) کنکوت ، کھڑی کھیتی کا اندازہ لگانے کا عمل نیز اس کی اُجرت.

کانگْڑا

رک : کان٘ڑا.

کُنگُرَہ

دندانہ نُما محراب جو دیوار کے اوپر بنا دیتے ہیں ، فصیل یا دیوار کے اوپر محرابی شکل کی ایک آرائشی تعمیر ، وہ طاقچے جو خوبصورتی کے واسطے شہر کی فصیل یا قلعے کی دیوار وغیرہ کی منڈیر میں بنائے جاتے ہیں ؛ (کنایۃً) کسی چیز کی بلندی کا سرا ، بلند ترین مقام جیسے کنگرۂ عرش وغیرہ.

کانگْیاری

(کاشت کاری) ایک زراعتی بیماری جس میں مرض کے حملہ خوشوں پر ہوتا ہے جو سیاہ پڑ جاتے ہیں اور ان میں دانوں کی جگہ سیاہ سفوف بھر جاتا ہے ، یہ سفوف اس مرض کے بذرے ہوتے ہیں اور یہ بذرے ہوا سے اُڑ کر دوسرے خوشوں پر جا پڑتے ہیں اور وہاں تندرست دانوں کے اندر داخل ہو جاتے ہیں ، ان کے اندر اس مرض کا فطر بھی پرورش پاتا جاتا ہے اور جب خوشے بننے کا وقت آتا ہے تو ان میں دانوں کی جگہ وہی سیاہ رنگ کا سفوف بھر جاتا ہے.

کُن٘گَرَہ

کینگْڑی

کئی تاروں پر مشتمل گز سے بجایا جانے والا ایک ساز.

کَنگُوڑی

ear lobe

conger کے لیے اردو الفاظ

conger

ˌkɒŋ.ɡər ˈiːl

conger کے اردو معانی

اسم

  • بڑی سمندری بام مچھلی، کونگر کونگر (Conger conger)، کبھی کبھی دس فٹ تک طویل ہوتی ہے، یورپ کے ساحلی علاقوں میں اسے بطور غذا استعمال کیا جاتا ہے
  • جنس کونگری (Congridae) سے متعلق
  • بام یا بام جیسی دیگر مچھلیاں

conger के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बड़ी समुंद्री बाम मछली, कविनगर कविनगर (Conger conger), कभी कभी दस फ़ुट तक तवील होती है, यूरोप के साहिली इलाक़ों में उसे बतौर ग़िज़ा इस्तिमाल किया जाता है
  • जिन्स को नगरी (Congridae) से मुताल्लिक़
  • बाम या बाम जैसी दीगर मछलियां

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (conger)

نام

ای-میل

تبصرہ

conger

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone