تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"conelrad" کے متعقلہ نتائج
conelrad کے لیے اردو الفاظ
conelrad کے اردو معانی
اسم
- کونل ریڈ : ریڈیو کا ہنگامی نشریاتی نظام جس کے تحت دشمن کے حملہ یا کسی ہنگامی صورت حال میں شہری دفاع سے متعلق سرکاری اطلاعات اور ہدایات لوگوں تک پہنچائی جائیں
- یہ نشریات کچھ اے ایم ریڈیائی نشر گاہوں سے مخصوص فریکیونسیوں پر جو 640 یا 1240 کلو سائیکل کے درمیان ہوتی ہیں، متواتر چلتی ہیں اور ان کے اشارے یا سگنل اس طرح ترتیب دیے جاتے ہیں کہ دشمن کے بمبار ہوائی جہازوں کو ان سے رہنمائی حاصل نہ ہو سکے
conelrad के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- को नल रैड : रेडीयो का हंगामी नशरियाती निज़ाम जिस के तहत दुश्मन के हमला या किसी हंगामी सूरत-ए-हाल में शहरी दिफ़ा से मुताल्लिक़ सरकारी इत्तिलाआत और हिदायात लोगों तक पहुंचाई जाएं
- ये नशरियात कुछ ए ऐम रीडयाई नशर गाहों से मख़सूस फ़रीकीवनसीयों पर जो 640 या 1240 किलो साईकल के दरमयान होती हैं, मुतवातिर चलती हैं और उन के इशारे या सिगनल इस तरह तर्तीब दिए जाते हैं कि दुश्मन के बमबार हवाई जहाज़ों को इन से रहनुमाई हासिल ना हो सके
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (conelrad)
conelrad
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔