تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"condone" کے متعقلہ نتائج

condone

دَرْگُزَر کَرْنا

کوندوں

(کاشت کاری) ایک قسم کا سخت غلّہ، چاول (دھان) کی ایک قسم جو بہت چھوٹی ہوتی ہے، کودوں (تراکیب میں مستعمل).

کاندھوں

کان٘دھے (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستمعل .

خَنْداں

مسکراتا یا ہنستا ہوا، شگفتہ، خوش، متبسم، تبسم بکھیرتا ہوا

خانْدانی

خاندان سے متعلق، جو چیز بزرگوں سے چلی آ رہی ہو

خَنْدانی

رک : خنداں

خَنْدَنی

رک : خندہ

خَنْدانا

سوراخ ؛ رخنہ ، روزن

خانْدان

گھرانا، قبیلہ، کنبہ

کَوندْنا

بجلی چمکنا، بجلی کا لپکنا

کَنْدھوں

کندھا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

کُنْدَن

بے میل، خالص، کھرا، پاک وصاف، بے عیب

کُنْڈِیاں

(کاشت کاری) گھنڈیاں (رک) بال یا گلی میں دانوں کے ابتدائی اُبھار

کُنْدَنی

کندن کا منسوب سونے کا، سنہری، سونے کا سا

کانڈنا

کانڑنا ، دبانا ، بھین٘چنا ، کُوٹنا

condone کے لیے اردو الفاظ

condone

kənˈdəʊn

condone کے اردو معانی

فعل متعدی

  • معاف کرنا
  • (جرم سے) اغماض کرنا یا صرف نظر کرنا
  • غلطی کو نظر انداز کرنا
  • چشم پوشی کرنا
  • بخشا
  • (قانون) ازدواجی معاہدے کی خلاف ورزی کو معاف کرنا
  • تلافی کرنا
  • چشم پوشی کرنا
  • در گزر کرنا

condone के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • माफ़ करना
  • (जुर्म से) अग़माज़ करना या सिर्फ़ नज़र करना
  • ग़लती को नज़रअंदाज करना
  • चशमपोशी करना
  • बख्शा
  • (क़ानून) अज़दवाजी मुआहिदे की ख़िलाफ़वरज़ी को माफ़ करना
  • तलाफ़ी करना
  • चशमपोशी करना
  • दर गुज़र करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (condone)

نام

ای-میل

تبصرہ

condone

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone