تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"conceit" کے متعقلہ نتائج

conceit

اَکَڑ

conceited

مَغْرُور

conceitedness

خُود پسندی

کَھنَکْتی

کھنکتا (کھنکنا کی صفت) کی تانیث، تراکیب میں مستعمل، جیسے : کھنکتی آواز، کھنکتی پایل، کھنکتی مٹی

کَنْکُوتی

کان کا ایک زیور.

کَنْکَٹی

کن کٹی، (عورت) جسے سنائی نہ دیتا ہو

خانْقاہِیَت

monasticism

کَنِیکْشَن

connection

کَھنَکْتی ہُوئی آواز

وہ آواز جس میں گھونگھرو بجنے کا تاثر ہو ، کھنک دار آواز ، خوش آئند آواز.

کَھنَکْتی ہُوئی آواز

۔(کنایۃً) دلفریب آواز۔ ؎

کَنکْشَن کَٹْنا

بجلی ، پانی یا ٹیلی فون وغیرہ کی لائن کا کٹ جانا یا منقطع ہونا.

خَسْرَۂ کَنکُوت

خسرے کی اس کتاب میں علاوہ دوسری باتوں کے تعداد جنس کا خانہ بھی ہوتا ہے جس سے اناج کی مِقدار معلوم ہوتی ہے.

فَرْدِ کَنْکُوت

وہ کاغذ جس میں فصل کی قیمت کی تخمینی فہرست درج ہوتی ہے.

connect

باندْھْنا

connection

اِنْتِساب

conceit کے لیے اردو الفاظ

conceit

kənˈsiːt

conceit کے اردو معانی

اسم

  • خود بینی
  • باطل پندار ذات
  • زعم باطل
  • خود کی قدر یا اہمیت کے متعلق مبالغہ آمیز رائے
  • سوچ
  • خیال
  • موافق رائے
  • لحاظ یا وقعت
  • تصور یا خیال آرائی
  • وہم و گمان
  • انوکھا یا فطین خیال یا اظہار
  • خیالی استعاره، خصوصاً بعید از قیاس قسم کا یا جو دور کی کوڑی لانے کے مترادف ہو
  • اس قسم کے استعاروں کا ادبی اسلوب کے طور پر استعمال
  • خود پسندی
  • شیخی
  • غرور
  • افتخار
  • بناوٹ
  • مبالغہ

conceit के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ख़ुद बीनी
  • बातिल पिंदार ज़ात
  • ज़ाम-ए-बातिल
  • ख़ुद की क़दर या एहमीयत के मुताल्लिक़ मुबालग़ा आमेज़ राय
  • सोच
  • ख़्याल
  • मुवाफ़िक़ राय
  • लिहाज़ या वक़ात
  • तसव्वुर या ख़यालआराई
  • वहम-ओ-गुमान
  • अनोखा या फ़तीन ख़्याल या इज़हार
  • ख़्याली उस्ता रे, ख़ुसूसन बईद अज़ क़ियास किस्म का या जो दौर की कोड़ी लाने के मुतरादिफ़ हो
  • इस किस्म के इसतारों का अदबी उस्लूब के तौर पर इस्तिमाल
  • ख़ुद पसंदी
  • शेखी
  • ग़रूर
  • इफ़्तिख़ार
  • बनावट
  • मुबालग़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (conceit)

نام

ای-میل

تبصرہ

conceit

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone