تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"complement" کے متعقلہ نتائج
complement کے لیے اردو الفاظ
complement کے اردو معانی
اسم
- (الف)تکمیل کنندہ، لازمہ(ب) جوڑے کا ایک فرد، فریق یا جزو۔.
- ( اکثر full complement) کل تعداد جو جہاز کے عملے یا سواری کو بھرنے کے لیے درکار ہو۔.
- قواعد: لفظ یا جملہ جو کسی فعل کے ساتھ، جملہ خبریہ میں خبر کی تکمیل کے لیے اضافہ کیا جائے، تکملۂ فعل۔.
- حیاتی کیمیا: لحمیات کا مجموعہ جو خون میں جراثیم کا دفعیہ کر سکے۔.
- ریاضی: کوئی عنصر جو کسی معّین ترتیب یا مجموعے میں شامل نہ ہو، فرد قدر مفرد۔.
- تکمیل زاویہ جو کسی زاویے کو زاویہ قائمہ بنانے کے لیے درکار ہو -.
فعل
- تکمیل کرنا۔.
- کسی کل کا جزو ہونا:
complement के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़)तकमील कनुंदा, लाज़िमा(ब) जोड़े का एक फ़र्द, फ़रीक़ या जुज़ु।
- ( अक्सर full complement) कल तादाद जो जहाज़ के अमले या सवारी को भरने के लिए दरकार हो।
- क़वाइद: लफ़्ज़ या जुमला जो किसी फे़अल के साथ, जुमला खबरिया में ख़बर की तकमील के लिए इज़ाफ़ा किया जाये, तकमिला-ए-फे़अल।
- हयाती कीमिया: लहमयात का मजमूआ जो ख़ून में जरासीम का दफ़ईया कर सके।
- रियाज़ी: कोई अंसर जो किसी मा्ईन तर्तीब या मजमुए में शामिल ना हो, फ़र्द क़दर मुफ़रद।
- तकमील ज़ावीया जो किसी ज़ावीए को ज़ावीया क़ायमा बनाने के लिए दरकार हो -
क्रिया
- तकमील करना।
- किसी कल का जुज़ु होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (complement)
complement
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔