تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"commutate" کے متعقلہ نتائج
commutate کے لیے اردو الفاظ
commutate کے اردو معانی
فعل، فعل متعدی
- (برق) بدلنا
- رد و بدل کرنا
- تبدیلی کے آلہ سے برقی رو کی سمت بدلنا
- بالواسطہ برقی رو کی بلا واسطہ رو میں تبدیلی کے لیے یا اس کے برعکس تبدیلی کے واسطے تبدیلی کا آلہ استعمال کرنا
- ادل بدل کرنا
- الٹ پلٹ کرنا
- تبادلہ کرنا
- ہیر پھیر کرنا
- عوض معاوضہ کرنا
commutate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया, सकर्मक क्रिया
- (बर्क़) बदलना
- रद्द-ओ-बदल करना
- तबदीली के आला से बर्क़ी रो की सिम्त बदलना
- बिलवासता बर्क़ी रो की बिलावासिता रो में तबदीली के लिए या इस के बरअक्स तबदीली के वास्ते तबदीली का आला इस्तिमाल करना
- अदल बदल करना
- उलट पलट करना
- तबादला करना
- हेरफेर करना
- इव्ज़ मुआवज़ा करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُشاوَرَتی کَمِیٹی
وہ جماعت جو مشورت ، غور و فکر اور صلاح کے لیے ہو ، مشورے کے لیے کسی بڑی جماعت کی ذیلی کمیٹی یا شاخ ۔
vigilance committee
امریکا چوکسی کمیٹی، شہریوں کی رضا کارا نہ کمیٹی جس سے مشترکہ مفاد کا تحفظ مقصود ہو، خصوصاً قانون کی بالا دستی کمزور پڑجانے کی صورت میں جرائم کے فوری سدّ باب کے لیے۔.
watch committee
تواریخ: (برط) واچ کمیٹی کسی ضلعے یا قصبے کی کمیٹی جو پولیس یا کوتوالی کے کام کی ذمے دار ہوتی تھی۔.
steering committee
کسی ادارے یا جمعیت کی کار پرداز کمیٹی جو کارروائیوں کی ترتیب اور عمومی طریق کار متعیّن کرتی ہے، ہدایت کار کمیٹی۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (commutate)
commutate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔