تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"commissariat" کے متعقلہ نتائج
commissariat کے لیے اردو الفاظ
commissariat کے اردو معانی
اسم
- کمسریٹ
- رسد رسان
- فوج کا محکمہ رسد جو سپاہیوں کو ساز و سامان اور اشیائے خوردنی فراہم کرتا ہے
- اس محکمہ میں افسران کا عملہ
- محکمہ رسد کے فرائض
- وہ ضلع یا علاقہ جو محکمہ کے زیر انتظام ہو
- 1946 ء تک روس کی اشتراکی جمہوریہ میں کسی سرکاری محکمہ کا نام جو آج کل وزارت کہلاتا ہے
- وزارت
- محکمہ
- محکمۂ رسد
commissariat के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कमसरीट
- रसद रसान
- फ़ौज का महिकमा रसद जो सिपाहीयों को साज़-ओ-सामान और अश्या-ए-ख़ुर्दनी फ़राहम करता है
- इस महिकमा में आफ़िसरान का अमला
- महिकमा रसद के फ़राइज़
- वो ज़िला या इलाक़ा जो महिकमा के ज़ेर-ए-इंतिज़ाम हो
- 1946 ए- तक रूस की इश्तिराकी जमहूरीया में किसी सरकारी महिकमा का नाम जो आजकल वज़ारत कहलाता है
- वज़ारत
- महिकमा
- महिकमा-ए-रसद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (commissariat)
commissariat
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔