تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"combine" کے متعقلہ نتائج

combine

ایکا

combined

ملا

combinative

تَرْکِیبی

combinate

جڑا ہوا

combining

ملنا

combinable

combination

مُرَکَّب

combinatory

combinatorial

ریاضی: مختلف شقوں کے جوڑ یا مجموعے سے متعلق۔.

combinability

combinational

combining form

combining weight

combine کے لیے اردو الفاظ

combine

kəmˈbaɪn

combine کے اردو معانی

  • قریبی اتحاد یا کل میں متحد کرنا یا شریک کرنا
  • متحد کرنا
  • ساتھ ملانا
  • اشتراک کا جواز پیدا کرنا
  • کسی ذریعہ سے اشتراک، اتحاد یا ملاپ کا مظاہرہ کرنا
  • گانٹھنا
  • ملانا
  • جوڑنا
  • ایک جگہ کرنا
  • پیوست کر دینا
  • جمع ہونا یا ایک ہی گروہ / جماعت میں ساتھ ملنا
  • متحد ہونا
  • اشتراک کرنا
  • باہم ترکیب پانا
  • عموماً عام مقصد یا نصب العین کے لیے متحد ہونا
  • متحدہ جدوجہد کرنا
  • مشترکہ کوشش کرنا
  • جماعت بنانا
  • جوڑنا
  • ایک جگہ ہونا
  • پیوست ہونا
  • مشترکہ تنظیم
  • افراد یا جماعتوں کی ایسی تنظیم جو مشترکہ مقاصد حاصل کرنے کے لیے بنائی گئی ہو
  • فصل کی کٹائی کرنے والی مشین جو بیک وقت کاٹنے اور بالیوں سے گندم نکالنے کے دو کام کرتی ہے
  • ہمہ کار مشین
  • جمعی مشین
  • ایسی مشین سے گاہنا جو بیک وقت کاٹنے اور بالیوں سے گندم نکالنے کا کام کرے

combine के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • क़रीबी इत्तिहाद या कल में मुत्तहिद करना या शरीक करना
  • मुत्तहिद करना
  • साथ मिलाना
  • इश्तिराक का जवाज़ पैदा करना
  • किसी ज़रीया से इश्तिराक, इत्तिहाद या मिलाप का मुज़ाहरा करना
  • गांठना
  • मिलाना
  • जोड़ना
  • एक जगह करना
  • पैवस्त कर देना
  • जमा होना या एक ही गिरोह / जमात में साथ मिलना
  • मुत्तहिद होना
  • इश्तिराक करना
  • बाहम तरकीब पाना
  • उमूमन आम मक़सद या नसब उल-ऐन के लिए मुत्तहिद होना
  • मुत्तहदा जद्द-ओ-जहद करना
  • मुशतर्का कोशिश करना
  • जमात बनाना
  • जोड़ना
  • एक जगह होना
  • पैवस्त होना
  • मुशतर्का तंज़ीम
  • अफ़राद या जमातों की ऐसी तंज़ीम जो मुशतर्का मक़ासिद हासिल करने के लिए बनाई गई हो
  • फ़सल की कटाई करनेवाली मशीन जो बैयकवक़त काटने और बालियों से गंदुम निकालने के दो काम करती है
  • हमा कार मशीन
  • जमुई मशीन
  • ऐसी मशीन से गाहना जो बैयकवक़त काटने और बालियों से गंदुम निकालने का काम करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

combine

ایکا

combined

ملا

combinative

تَرْکِیبی

combinate

جڑا ہوا

combining

ملنا

combinable

combination

مُرَکَّب

combinatory

combinatorial

ریاضی: مختلف شقوں کے جوڑ یا مجموعے سے متعلق۔.

combinability

combinational

combining form

combining weight

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (combine)

نام

ای-میل

تبصرہ

combine

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone