تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"colon" کے متعقلہ نتائج
colon کے لیے اردو الفاظ
colon کے اردو معانی
- (تشریح الاعضا) قولون
- آعور (کور آنت) سے مقعد تک بڑی آنت کا حصہ
- معائے غلیظ
- شرحہ
- بڑی آنت
- وقف توضیحی
- شارحه تفصیلیه
- بسرام
- ایک علامت وقف (:) یہ علامت سیمی کولن یعنی نصف وقف اور فل اسٹاپ یعنی اختتام جملہ کے درمیان کی علامت ہے، اس کے ذریعہ جملہ اولیٰ کو ثانوی یا آنے والے جملوں سے الگ کیا جاتا ہے، ان جملوں میں تشریح، کسی کا قول یا فہرست ہو سکتی ہے، تجارتی خطوط میں تسلیمات و آداب
- (قدیم عروض) لے یا روانی کے دورانیہ کے حصوں میں سے ایک حصہ، یہ دورانیہ دو سے چھ ارکان کے تواتر پر مشتمل ہوتا ہے اور یہ ارکان ایک خاص ضرب یا تال کے وقفہ میں متحد ہوتے ہیں
- کالونی یا نوآبادی کا مالک یا زمیندار، خصوصاً الجزائر میں
colon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (तशरीह उल-आज़ा) कोलोन
- आ अविर (कौर आंत) से मक़अद तक बड़ी आंत का हिस्सा
- माए ग़लीज़
- शरहा
- बड़ी आंत
- वक़्फ़ तोज़ीही
- शारहे तफ़सीलीए
- बिसराम
- एक अलामत वक़्फ़ (:) ये अलामत सैमी कोलिन यानी निस्फ़ वक़्फ़ और फ़ुल स्टप यानी इख़तताम जुमला के दरमयान की अलामत है, इस के ज़रीया जुमला ऊला को सानवी या आने वाले जुमलों से अलग किया जाता है, इन जुमलों में तशरीह, किसी का क़ौल या फ़हरिस्त हो सकती है, तिजारती ख़ुतूत में तस्लीमात-ओ-आदाब
- (क़दीम उरूज़) ले या रवानी के दौरानिया के हिस्सों में से एक हिस्सा, ये दौरानिया दो से छः अरकान के तवातर पर मुश्तमिल होता है और ये अरकान एक ख़ास ज़रब या ताल के वक़फ़ा में मुत्तहिद होते हैं
- कॉलोनी या नौआबादी का मालिक या ज़मींदार, ख़ुसूसन अल-जज़ाइर में
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
colonize
(الف) کسی ملک یا علاقے میں نو آبادی قائم کرنا (ب) نئے ملک میں جاکر نو آباد کاروں کے طور پر بسنا.
colonial
نوآباد یاتی ، خصوصاً برطانوی نو آبادیات یا سمندر پارعملداریوں سے تعلق رکھنے والا، مستعمراتی.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (colon)
colon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔