تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"co-operation" کے متعقلہ نتائج
co-operation کے لیے اردو الفاظ
co-operation کے اردو معانی
اسم
- امداد باہمی
- تعاون
- اتحاد عمل
- اشتراک
- موالات
- تعاون یا اشتراک کا عمل یا حقیقت
- مشترکہ عمل
- پیداوار، خرید یا تقسیم کے کاموں میں مشترک مفاد کے لیے اشخاص کے درمیان اتحاد
- بستیوں میں زندہ اجسام کے رہنے کی حالت جس میں باہمی فوائد، بستیوں کے پر ہجوم ہو جانے کے نقصانات سے زیادہ ہوتے ہیں
co-operation के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- इमदाद-ए-बाहमी
- तआवुन
- इत्तिहाद अमल
- इश्तिराक
- मुवालात
- तआवुन या इश्तिराक का अमल या हक़ीक़त
- मुशतर्का अमल
- पैदावार, ख़रीद या तक़सीम के कामों में मुश्तर्क मुफ़ाद के लिए अश्ख़ास के दरमयान इत्तिहाद
- बस्तीयों में ज़िंदा अजसाम के रहने की हालत जिस में बाहमी फ़वाइद, बस्तीयों के पर हुजूम हो जाने के नुक़्सानात से ज़्यादा होते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (co-operation)
co-operation
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔