تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"clove" کے متعقلہ نتائج
clove کے لیے اردو الفاظ
clove کے اردو معانی
اسم
- لونگ
- قرنفل : گرم علاقوں میں پیدا ہونے والے ایک سدا بہار پودے کے پھول کی خشک کلی، یہ پودا شجر آس یا ریحان شامی کے خاندان کی جنس قرنفل (Eugenia aromatica) سے تعلق رکھتا ہے، اسے ثابت یا پیس کر بطور تیز اور خوشبودار مصالحہ استعمال کرتے ہیں
- لونگ کا درخت
اسم
- لہسن کی پوتھی یا گنٹھی کی کلی یا قاش
- جوا
- چھوٹی کلی یا قاش جو لہسن کی بڑی پوتھی کے محور سے چپکی ہوتی ہے
اسم
- (برطانوی) اون اور پنیر تولنے کا ایک بات جو عموماً آٹھ پاؤنڈ کا ہوتا ہے
clove के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लिविंग
- क़रनफ़ुल : गर्म इलाक़ों में पैदा होने वाले एक सदाबहार पौदे के फूल की ख़ुशक कली, ये पौदा शजर आस या रिहान शामी के ख़ानदान की जिन्स क़रनफ़ुल (Eugenia aromatica) से ताल्लुक़ रखता है, उसे साबित या पीस कर बतौर तेज़ और ख़ुशबूदार मसालिहा इस्तिमाल करते हैं
- लिविंग का दरख़्त
संज्ञा
- लहसुन की पोथी या गनठी की कली या क़ाश
- जोह
- छोटी कली या क़ाश जो लहसुन की बड़ी पोथी के महवर से चिपकी होती है
संज्ञा
- (बर्तानवी) ऊन और पनीर तौलने का एक बात जो उमूमन आठ पाऊंड का होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (clove)
clove
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔