تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cloud" کے متعقلہ نتائج
cloud کے لیے اردو الفاظ
cloud کے اردو معانی
- عَبْر
- بادَل
- سَحاب
- ابر چھانا
- بادَل گِھرْنا
cloud के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- 'अब्र
- बादल
- सहाब
- अब्र छाना
- बादल घिरना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
colloid
کیمیا: (الف) خردبین سے نظر نہ آنے والیذروں پر مشتمل مادّہ (ب) اس طرح کے محلول کا کسی دوسرے محلول میں پوری طرح نفوذ خصوصاً لجلجا مرکب بنانے کے لیے.
oort cloud
فلکیات: بعض یخ بستہ اور پتھریلے چھوٹے چھوٹے اجرام کا بادل یا جھرمٹ جو آخری معلوم سیارے پلوٹو سے بھی پرے سورج کے گرد گھومتا ہوا خیال کیا جاتا ہے اور دمدار ستاروں کا منبع ہے [ولندیزی ماہر فلکیات J.H. Oort م: ۱۹۹۲ء کے نام پر].
کولْڈ وار
سرد جنگ ، شدید مخالفت جس میں حریف کو اقتصادی طور پر نقصان پہنچانے کے لیے پروپیگنڈہ کیا جائے.
cladistics
حیاتیات: (عموماً بطور واحد) مشترک موروثی خصوصیات کی بنا پر پودوں اور حیوانوں کی گروہ بندی کا طریقہ.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (cloud)
cloud
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔