تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"clink" کے متعقلہ نتائج

clank

جَھن

clinker-built

(کشتی) جس کے بیرونی تختے نیچے کے رخ ایک دوسرے پر چڑھے اور پیتل کی کیلوں سے ٹھونکے گئے ہوں، کھنگرانی۔.

clinkstone

ایک طرح کا بھرت یا دھاتی آمیزہ جو چوٹ لگانے پر لوہے کی طرح بجتا ہے۔.

clunk

بھاری برتنوں کے ٹکرانے کی یا اس سے ملتی جلتی بھاری آواز۔.

clonk

اچانک دھماکا.

clanking

جھنک

clinquant

چمکیلا

clunky

اَنْ گَڑْھ

clink کے لیے اردو الفاظ

clink

klɪŋk

clink کے اردو معانی

فعل لازم

  • بجانا یا جھنجھنانا
  • کھنکھنانا: دھات کے چھوٹے ٹکڑوں کو ایک دوسرے پر مار کر چھوٹی اور تیز آواز یا تواتر کے ساتھ آوازیں پیدا کرنا
  • جھنکنا
  • جھم جھم کرنا
  • کھڑکنا

فعل متعدی

  • چھوٹی، تیز اور کھنکھناتی آواز پیدا کرانا
  • جھنکارنا
  • جھنکانا

اسم

  • جھنکار
  • کھن کھن
  • دھات کے دو ٹکڑوں کے ٹکرانے سے پیدا ہونے والی تیز کھنکھناتی آواز
  • جھن جھن
  • جھنک
  • جھنجھناہٹ
  • جھمجھاہٹ
  • کھڑاک

اسم

  • (عوامی) قید خانہ
  • جیل
  • حوالات
  • زندان
  • محبس

clink के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • बजाना या झनझनाना
  • खनखनाना: धात के छोटे टुकड़ों को एक दूसरे पर मार कर छोटी और तेज़ आवाज़ या तवातर के साथ आवाज़ें पैदा करना
  • झंकना
  • झुम झुम करना
  • खड़कना

सकर्मक क्रिया

  • छोटी, तेज़ और खंखुनाती आवाज़ पैदा कराना
  • झनकारना
  • झिंकाना

संज्ञा

  • झनकार
  • खन्न खन्न
  • धात के दो टुकड़ों के टकराने से पैदा होने वाली तेज़ खंखुनाती आवाज़
  • झन झन
  • झनक
  • झनझनाहट
  • झमझाहट
  • खड़ाक

संज्ञा

  • (अवामी) क़ैदख़ाना
  • जेल
  • हवालात
  • ज़िंदाँ
  • महबस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

clank

جَھن

clinker-built

(کشتی) جس کے بیرونی تختے نیچے کے رخ ایک دوسرے پر چڑھے اور پیتل کی کیلوں سے ٹھونکے گئے ہوں، کھنگرانی۔.

clinkstone

ایک طرح کا بھرت یا دھاتی آمیزہ جو چوٹ لگانے پر لوہے کی طرح بجتا ہے۔.

clunk

بھاری برتنوں کے ٹکرانے کی یا اس سے ملتی جلتی بھاری آواز۔.

clonk

اچانک دھماکا.

clanking

جھنک

clinquant

چمکیلا

clunky

اَنْ گَڑْھ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (clink)

نام

ای-میل

تبصرہ

clink

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone