تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cleavage" کے متعقلہ نتائج
cleavage کے لیے اردو الفاظ
cleavage کے اردو معانی
اسم
- شگاف
- درز
- بال
- پھاڑ نے یا توڑنے کا عمل
- قدرتی عمل جس کے تحت چٹانیں یا معدنی مادے اپنے قدرتی جوڑوں یا ساخت کے مطابق ٹوٹتے پھوٹتے رہتے ہیں
- (حیاتیات) زرخیز تولیدی مادے یا انڈے کی، چھوٹے چھوٹے خلیوں میں ابتدائی تقسیم
- (کیمیا) سالمات یا مرکبات کی، کیمیاوی عمل سے سادہ سالموں یا مرکبوں میں تقسیم
- عورت کے پستانوں کے درمیان نشیبی جگہ جو نیچے گلے کی قمیص سے نظر آئے
- مخالف گروہوں کے درمیان رائے یا مفاد کا اختلاف
- نشان
- ٹھٹن
- رخنہ
- چیر
- پھاڑ
- انفلاق
- اختلاف
- پھوٹ
- انشقاق
cleavage के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शिगाफ़
- दर्ज़
- बाल
- फाड़ ने या तोड़ने का अमल
- क़ुदरती अमल जिस के तहत चट्टानें या मादिनी माद्दे अपने क़ुदरती जोड़ों या साख़त के मुताबिक़ टूटते फूटते रहते हैं
- (हयातयात) ज़रख़ेज़ तौलीदी माद्दे या अंडे की, छोटे छोटे ख़लीयों में इबतिदाई तक़सीम
- (कीमिया) सालमात या मुरक्कबात की, कीमियावी अमल से सादा सालिमों या मुरक्कबों में तक़सीम
- औरत के पस्तानों के दरमयान नशीबी जगह जो नीचे गले की क़मीस से नज़र आए
- मुख़ालिफ़ गिरोहों के दरमयान राय या मुफ़ाद का इख़तिलाफ़
- निशान
- ठटन
- रखना
- चीर
- फाड़
- इन्फ़िलाक़
- इख़तिलाफ़
- फूट
- इंशिक़ाक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cleavage)
cleavage
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔