تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"clear" کے متعقلہ نتائج

clear

عَیاں

clear up

صاف صاف

clear-eyed

clear away

clear-sightedness

بَصِیَرت

clear out

چَلے

clear cut

دو ٹُوک

clear-sighted

بَصِیر

clear sailing

clearness

صفائی

clearly

صاف

clearer

کلف دینے والا

clearance

اِجازَت

clearway

برط بڑی شاہراہ (موٹر وے سے مختلف) جہاں گاڑیوں کو عام طور پر رکنے کی اجازت نہیں ہوتی.

clearheaded

بیدار مغز

clearwing

پتنگا جس کے پر شفاف ہوں

clearing

ف کے معنی میں.

clearing house

چکوتری گھر

clearcole

جلاٹینی محلول اور سفید سیسے کا آمیزہ جو روغن سازی میں روغن یا ڈسٹمپر کی تہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے؛ صاف سریش.

clearstory

امریکا کا متبادل.

clearstarch

could,

couloir

پہاڑ کے پہلو میں لمبی گلی یا درہ۔.

coaler

کوئلہ ڈھونے والا جہاز۔.

color

امریکا کا متبادل.

colour

رَنْگ

collar

گِریبان

cooler

cloud

عَبْر

cold

بے دَم

clod

اَناڑی

clad

ڈھکنا، ڈھانپنا.

could

کا ماضی-.

collier

کوئلے کی کان کا مزدور ، کان کن.

éclair

انڈے سے بنائی ہوئی پیسٹری کا لنبو ترا چھوٹا کیک۔.

cellar

تَہ خانَہ

caller

خود آنے یا فون پر رابطہ قائم کرنے والا ۔.

colloid

کیمیا: (الف) خردبین سے نظر نہ آنے والیذروں پر مشتمل مادّہ (ب) اس طرح کے محلول کا کسی دوسرے محلول میں پوری طرح نفوذ خصوصاً لجلجا مرکب بنانے کے لیے.

(make)clear

واضِح

colour blindness

رَنگوں میں اِمتیاز نہ کَر سَکنے والا

color blindness

cold shoulder

لا تَعَلُّقی

color guard

clair de lune

cold feet

ہمّت کا فقدان

color-blind

cold deck

cloud deck

cloud cover

cold wave

cold rubber

کالَر دار

کالروالا، وہ قمیص یا کرتا وغیرہ جس میں کالر لگا ہو

cold frame

cold front

سرد محاذ

cloud vertigo

cold-short

(دھات) جو ٹھنڈی حالت میں پھوٹک ہو، آسانی سے چٹخ جائے.

clerical collar

cold-bloodedness

سَفّاکی

cloud seeding

calor gas

تجارتی نام: بیوٹین گیس مائع کی صورت میں گھریلو استعمال کے لیے دباؤ کے ساتھ سمانوں میں بھری ہوئی۔.

clear کے لیے اردو الفاظ

clear

klɪər

clear کے اردو معانی

صفت

  • صاف و شفاف
  • چمکدار یا روشن
  • تاریکی، ابہام یا ابر سے آزاد
  • آبدار یا بلورین
  • چمکیلا
  • خالص اور یکساں یا بے داغ رنگ کا (جلد کی رنگت کے حوالہ سے)
  • دیکھنے، سننے اور سمجھنے میں آسمان
  • ممتاز
  • ظاہر
  • سادہ
  • ابہام سے پاک
  • غیر مکدر
  • غیر مبہم
  • قطعی
  • یقینی
  • قابل وثوق
  • غیر یقینی یا شک سے مبرا (شخص)
  • اچھی طرح سے دکھائی دینے والا یا صاف صاف سمجھ میں آنے والا
  • قائل
  • مانا ہوا یا یقینی
  • حلیم الطبع / پرسکون یا گھبراہٹ اور تکلیف کے بغیر
  • جرم یا قصور سے مبرا
  • معصوم
  • رکاوٹوں یا مزاحمتوں سے آزاد
  • کھلا ہوا
  • جنجال سے مبرا
  • آزاد
  • چھٹکارا پایا ہوا
  • ذمہ داری یا جوابدہی کے بغیر
  • قرض سے آزاد
  • منہائی یا کٹوتی کے بغیر
  • اس لیے، پابندی یا شرط کے بغیر
  • مطلق
  • صریحاً

فعل متعدی

  • صاف کرنا
  • واضح کرنا
  • ابہام دور کرنا
  • شک دور کرنا
  • معنی کھولنا
  • میل چھانٹنا
  • نتھارنا
  • صاف بیان کرنا
  • تاریکی، ابر آلودگی، دھند، گدلا پن، ابہام، انتشار، غیر یقینی، رکاوٹ، دبازت / ضخامت، الجھاؤ، ذمہ داری یا جوابدہی سے آزاد کرنا
  • دور کرنا
  • رفع کرنا
  • الزام یا جرم سے بری قرار دینا
  • بے جرم قرار دینا
  • معصوم ثابت کرنا یا کسی کی معصومیت کا اعلان کرنا
  • الجھاؤ یا ٹکراؤ کے بغیر گزارنا
  • کسی چیز پر سے چھوٹے بغیر پھلانگنا یا کودنا
  • کسی چیز کے پاس سے یا اوپر سے گزرنا
  • راستہ چھوڑنا
  • رکاوٹ دور کرنا
  • کسٹم اور دیگر قانونی شرائط پوری کرنے کے بعد جہاز یا سامان کو قانونی گرفت سے چھڑانا
  • لنگر اٹھانا
  • اسباب اتارنا
  • جہاز خالی کرنا
  • فائدہ حاصل کرنا
  • بینک کے ذریعے چیکوں کا پاس ہونا
  • جانچ پڑتال کے بعد سامان گزارنا
  • کھیت نکالنا
  • جنگل کاٹنا یا صاف کرنا
  • پروانۂ راہداری حاصل کرنا
  • خلاصی کرنا
  • صاف کرنے کے لیے کسی چیز پر سے گرد یا گند ہٹانا (away کے ساتھ استعمال ہوتا ہے)

فعل لازم

  • صاف ہونا
  • تابدار ہونا
  • واضح ہونا
  • بری ہونا
  • خالی ہونا

فعل متعلق

  • صاف و واضح طریقے سے
  • صاف طور پر
  • واضح طور پر
  • صاف صاف
  • کلی یا بالکل
  • بلا شبہ
  • لا ریب
  • کھلا کھلا
  • سراسر
  • بالکل
  • مطلق
  • صریحاً
  • صاف
  • صریح
  • بلا شک
  • بداھتاً
  • قطعی

اسم

  • صاف اور کھلی جگہ

clear के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • साफ़-ओ-शफ़्फ़ाफ़
  • चमकदार या रोशन
  • तारीकी, इबहाम या अब्र से आज़ाद
  • आबदार या बिलौरीन
  • चमकीला
  • ख़ालिस और यकसाँ या बेदाग़ रंग का (जल्द की रंगत के हवाला से
  • देखने, सुनने और समझने में आसमान
  • मुमताज़
  • ज़ाहिर
  • सादा
  • इबहाम से पाक
  • ग़ैर मुकद्दर
  • ग़ैर मुबहम
  • क़तई
  • यक़ीनी
  • क़ाबिल वसूक़
  • ग़ैर यक़ीनी या शक से मुबर्रा (शख़्स
  • अच्छी तरह से दिखाई देने वाला या साफ़ साफ़ समझ में आने वाला
  • क़ाइल
  • माना हुआ या यक़ीनी
  • हलीम-उत-तबा / पुरसुकून या घबराहट और तकलीफ़ के बगै़र
  • जुर्म या क़सूर से मुबर्रा
  • मासूम
  • रुकावटों या मुज़ाहमतों से आज़ाद
  • खुला हुआ
  • जंजाल से मुबर्रा
  • आज़ाद
  • छुटकारा पाया हुआ
  • ज़िम्मेदारी या जवाबदेही के बगै़र
  • क़र्ज़ से आज़ाद
  • मिनहाई या कटौती के बगै़र
  • इस लिए, पाबंदी या शर्त के बगै़र
  • मुतलक़
  • सरीहन

सकर्मक क्रिया

  • साफ़ करना
  • वाज़िह करना
  • इबहाम दूर करना
  • शक दूर करना
  • मानी खोलना
  • मेल छांटना
  • नथारना
  • साफ़ बयान करना
  • तारीकी, अब्र आलूदगी, धुंद, गदला पन, इबहाम, इंतिशार, ग़ैर यक़ीनी, रुकावट, दबाज़त / ज़ख़ामत, उलझाओ, ज़िम्मेदारी या जवाबदेही से आज़ाद करना
  • दूर करना
  • रफ़ा करना
  • इल्ज़ाम या जुर्म से बरी क़रार देना
  • बेजुर्म क़रार देना
  • मासूम साबित करना या किसी की मासूमियत का ऐलान करना
  • उलझाओ या टकराओ के बगै़र गुज़ारना
  • किसी चीज़ पर से छोटे बगै़र फलांगना या कूदना
  • किसी चीज़ के पास से या ऊपर से गुज़रना
  • रास्ता छोड़ना
  • रुकावट दूर करना
  • कस्टम और दीगर क़ानूनी शराइत पूरी करने के बाद जहाज़ या सामान को क़ानूनी गिरिफ़त से छुड़ाना
  • लंगर उठाना
  • अस्बाब उतारना
  • जहाज़ ख़ाली करना
  • फ़ायदा हासिल करना
  • बैंक के ज़रीये चैकों का पास होना
  • जांच पड़ताल के बाद सामान गुज़ारना
  • खेत निकालना
  • जंगल काटना या साफ़ करना
  • परवाना-ऐ राहदारी हासिल करना
  • ख़लासी करना
  • साफ़ करने के लिए किसी चीज़ पर से गर्द या गंद हटाना (away के साथ इस्तिमाल होता है

अकर्मक क्रिया

  • साफ़ होना
  • ताबदार होना
  • वाज़िह होना
  • बरी होना
  • ख़ाली होना

क्रिया-विशेषण

  • साफ़-ओ-वाज़िह तरीक़े से
  • साफ़ तौर पर
  • वाज़िह तौर पर
  • साफ़ साफ़
  • कली या बिलकुल
  • बिलाशुबा
  • ला रेब
  • खुला खुला
  • सरासर
  • बिलकुल
  • मुतलक़
  • सरीहन
  • साफ़
  • सरिया
  • बिलाशक
  • बदाहतन
  • क़तई

संज्ञा

  • साफ़ और खुली जगह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

clear

عَیاں

clear up

صاف صاف

clear-eyed

clear away

clear-sightedness

بَصِیَرت

clear out

چَلے

clear cut

دو ٹُوک

clear-sighted

بَصِیر

clear sailing

clearness

صفائی

clearly

صاف

clearer

کلف دینے والا

clearance

اِجازَت

clearway

برط بڑی شاہراہ (موٹر وے سے مختلف) جہاں گاڑیوں کو عام طور پر رکنے کی اجازت نہیں ہوتی.

clearheaded

بیدار مغز

clearwing

پتنگا جس کے پر شفاف ہوں

clearing

ف کے معنی میں.

clearing house

چکوتری گھر

clearcole

جلاٹینی محلول اور سفید سیسے کا آمیزہ جو روغن سازی میں روغن یا ڈسٹمپر کی تہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے؛ صاف سریش.

clearstory

امریکا کا متبادل.

clearstarch

could,

couloir

پہاڑ کے پہلو میں لمبی گلی یا درہ۔.

coaler

کوئلہ ڈھونے والا جہاز۔.

color

امریکا کا متبادل.

colour

رَنْگ

collar

گِریبان

cooler

cloud

عَبْر

cold

بے دَم

clod

اَناڑی

clad

ڈھکنا، ڈھانپنا.

could

کا ماضی-.

collier

کوئلے کی کان کا مزدور ، کان کن.

éclair

انڈے سے بنائی ہوئی پیسٹری کا لنبو ترا چھوٹا کیک۔.

cellar

تَہ خانَہ

caller

خود آنے یا فون پر رابطہ قائم کرنے والا ۔.

colloid

کیمیا: (الف) خردبین سے نظر نہ آنے والیذروں پر مشتمل مادّہ (ب) اس طرح کے محلول کا کسی دوسرے محلول میں پوری طرح نفوذ خصوصاً لجلجا مرکب بنانے کے لیے.

(make)clear

واضِح

colour blindness

رَنگوں میں اِمتیاز نہ کَر سَکنے والا

color blindness

cold shoulder

لا تَعَلُّقی

color guard

clair de lune

cold feet

ہمّت کا فقدان

color-blind

cold deck

cloud deck

cloud cover

cold wave

cold rubber

کالَر دار

کالروالا، وہ قمیص یا کرتا وغیرہ جس میں کالر لگا ہو

cold frame

cold front

سرد محاذ

cloud vertigo

cold-short

(دھات) جو ٹھنڈی حالت میں پھوٹک ہو، آسانی سے چٹخ جائے.

clerical collar

cold-bloodedness

سَفّاکی

cloud seeding

calor gas

تجارتی نام: بیوٹین گیس مائع کی صورت میں گھریلو استعمال کے لیے دباؤ کے ساتھ سمانوں میں بھری ہوئی۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (clear)

نام

ای-میل

تبصرہ

clear

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone