تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"clean-up" کے متعقلہ نتائج
clean-up کے لیے اردو الفاظ
clean-up کے اردو معانی
اسم
- صفائی کا عمل یا صفائی کی مثال
- کوئی خصوصی مہم اصلاح جرم و بد عنوانی کے استیصال کے لیے
- کچرے، کوڑے کو مقررہ وقفوں کے بعد جمع کر کے ٹھکانے لگانے کا عمل
- اس طرح جمع شدہ مادہ
- (عوامی) کسی سرمایہ کاری یا بازی پر لگائی گئی رقم سے ملنے والی آمدنی یا بڑا منافع
- خونریزی / قتل و غارت
- (عسکری) دشمن یا کسی علاقے کی باقیات کو ختم کرنا
فعل لازم
- (عوامی) کم مدت میں زیادہ منافع حاصل ہونا
clean-up के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सफ़ाई का अमल या सफ़ाई की मिसाल
- कोई ख़ुसूसी मुहिम इस्लाह जुर्म-ओ-बदउनवानी के इस्तीसाल के लिए
- कचरे, कूड़े को मुक़र्ररा वक़्फ़ों के बाद जमा कर के ठिकाने लगाने का अमल
- इस तरह जमा शूदा माद्दा
- (अवामी) किसी सरमाया कारी या बाज़ी पर लगाई गई रक़म से मिलने वाली आमदनी या बड़ा मुनाफ़ा
- ख़ूँरेज़ी / क़तल-ओ-ग़ारत
- (अस्करी) दुश्मन या किसी इलाक़े की बाक़ियात को ख़त्म करना
अकर्मक क्रिया
- (अवामी) कम मुद्दत में ज़्यादा मुनाफ़ा हासिल होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (clean-up)
clean-up
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔