تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"citadel" کے متعقلہ نتائج

citadel

گَڑھی

کُتْرال

(درندہ جانور کا) چھری کی نوک کی طرح تیز ناخن.

کَنْٹْرول کَرنا

قابو میں رکھنا ، روک تھام کرنا ، پابندی لگانا ، قبضہ میں رکھنا ، ہاتھ میں رکھنا ، اختیار میں رکھنا.

کَنْٹْرول اُٹْھنا

پابندی ختم ہو جانا بندش کا خاتمہ ہونا .

کَنْٹْرول رَکْھنا

قابو میں رکھنا ، بس میں رکھنا ، زیرِ نگرانی رکھنا ، تصرف میں رکھنا ، اختیار میں رکھنا.

کَنْٹْرول میں رَکْھنا

کنٹرول کرنا ، قابو میں رکھنا ، بس میں رکھنا ، قبضے میں رکھنا ، گرفت میں رکھنا ، اختیار میں رکھنا ، تصرف میں رکھنا.

سِنْٹَرَل گَوَرْنْمِنْٹ

مرکز کی حکومت ، وفاقی سرکار.

سِنْٹَرَل جیل

وفاقی حکومت کے زیرِ انتظام جیل خانہ.

قِتال

ہتھیاروں کی لڑائی، خون ریزی، جنگ و جدل، باہمی کٹاچھنی، معرکہ، لڑائی کا میدان

مَیدانِ قِتال

رک : میدانِ جنگ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

چار پائے بَرُو کِتابے چَنْد

پڑھا لکھا بے وقوف ایسے حیوان کے برابر ہے جس پر کتابیں لدی ہوئی ہوں

آپ بھی کِتَنے بَھلے آدْمی ہَیں

بڑے بد ذات ہو

جِدال و قِتال

لڑائی اور خونریزی، جنْگ و پیکار

گَدھے پَر کِتابیں لَدْنا

گدھے پر کتابیں لادنا (رک) کا لازم ، بے وقوف کو علم ہونا ، علم سیکھنا مگر عمل نہ ہونا ؛ نالائق کو اعلیٰ کام ملنا .

زَنْجِیرَۂ ضَر٘بُ الْقِتال

بارہ ضربوں کی گھائی جس میں حریف کی ہر ضرب کو خالی دے کر جوابی ضرب لگائی جاتی ہے دونوں حریف مسلسل یہی عمل جاری رکھتے ہیں یہاں تک کہ ان میں سے کوئی ایک مغلوب ہو جائے یا دونوں تھک جائیں ۔

citadel کے لیے اردو الفاظ

citadel

ˈsɪt.ə.del

citadel کے اردو معانی

اسم

  • قلعہ
  • گڑھی
  • حصار
  • کوٹ
  • گڑھ
  • کوٹلہ : شہر میں یا شہر کے پاس قلعہ یا گڑھی جس کا مقصد شہریوں کو محکوم رکھنا ہو یا جو محاصرے کی صورت میں آخری دفاعی مرکز کے طور پر کام آئے
  • ملجا
  • آخری جائے پناہ

citadel के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • क़िला
  • गढ़ी
  • हिसार
  • कोट
  • गढ़
  • कोटला : शहर में या शहर के पास क़िला या गढ़ी जिस का मक़सद शहरीयों को मह्कूम रखना हो या जो मुहासिरे की सूरत में आख़िरी दिफ़ाई मर्कज़ के तौर पर काम आए
  • मलजा
  • आख़िरी जाएपनाह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (citadel)

نام

ای-میل

تبصرہ

citadel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone