تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chum" کے متعقلہ نتائج
chum کے لیے اردو الفاظ
chum کے اردو معانی
اسم
- یار غار
- قریبی رفیق
- جگری دوست
- شریک بلنگوٹیا
- بے تکلف دوست
- ہم پیالہ و ہم نوالہ
- ہمدم
- (مدرسے یا کالج کی اقامت گاہ میں) ہم حجرہ
- ہم خانہ
فعل لازم
- رفیق، دوست یا ہم حجرہ ہونا
- ساتھ رہنا
- بے تکلفی پیدا ہونا
- ربط ضبط بڑھنا
- بے تکلف ہونا
- ہم پیالہ و ہم نوالہ ہونا
- میل جول بڑھنا
اسم
- مچھلی کا شکار کرنے کے لیے طعمہ یا لقمہ جو عموماً مچھلی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں پر مشتمل ہوتا ہے، یہ ٹکڑے بنسی کے کانٹے / آنکڑے میں لگائے جاتے ہیں تاکہ مچھلیاں متوجہ ہوں
فعل لازم
- طعه یا چارے کی مدد سے مچھلی کا شکار کھیلنا
chum के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- यार-ए-ग़ार
- क़रीबी रफ़ीक़
- जिगरी दोस्त
- शरीक बलनगोटया
- बेतकल्लुफ़ दोस्त
- हमपियाला-ओ-हमनिवाला
- हमदम
- (मदरसे या कॉलिज की इक़ामत गाह में) हम हुजरा
- हम ख़ाना
अकर्मक क्रिया
- रफ़ीक़, दोस्त या हम हुजरा होना
- साथ रहना
- बेतकल्लुफ़ी पैदा होना
- रब्त ज़बत बढ़ना
- बेतकल्लुफ़ होना
- हमपियाला-ओ-हमनिवाला होना
- मेल जोल बढ़ना
संज्ञा
- मछली का शिकार करने के लिए तामा या लुक़मा जो उमूमन मछली के छोटे छोटे टुकड़ों पर मुश्तमिल होता है, ये टुकड़े बंसी के कांटे / आंकड़े में लगाए जाते हैं ताकि मछलियां मुतवज्जा हूँ
अकर्मक क्रिया
- ताए या चारे की मदद से मछली का शिकार खेलना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چُمْکارْنا
ہاتھ پھیر کر، تھپک کر یا گلے لگا کر یا یوں ہی منھ سے پچکارنے کی آواز نکال کر پیار کرنا، دلاسا دینا
چُمْبَل
حمّالوں کے سر پر بوجھ کے نیچے رکھنے کی کنڈلی نما بنی ہوئی چیز جس پر چن٘دیا سے الگ بوجھ ٹکا رہے اور چن٘دیا پر بوجھ کی رگڑ نہ لگے بعض حمّال ضرورت کے وقت کپڑے کو موڑ کر سر پر رکھ لیتے ہیں اور اس پر بوجھ ٹکا لیتے ہیں ، این٘ڈوا
چُمْکارْنا پُچْکارْنا
ہاتھ پھیر کر، تھپک کر یا گلے لگا کر یا یوں ہی منھ سے پچکارنے کی آواز نکال کر پیار کرنا، دلاسا دینا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chum)
chum
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔