تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chromatic" کے متعقلہ نتائج
chromatic کے لیے اردو الفاظ
chromatic کے اردو معانی
صفت
- رنگین
- لونی
- تیز رنگ
- رنگ یا رنگوں کا یا ان سے متعلق
- رنگ سے بھرا ہوا
- (موسیقی) آدھے سروں / سرتیوں کے استعمال سے پورے آٹھ سروں کے سرگم میں تبدیلی
- پورے آٹھ سروں کے سرگم کے معینہ وقفوں کے بجائے آدمی سرتیوں کے ذریعہ آگے بڑھنا
- کسی دھن میں سروں کے ان تاروں کے آہنگ کا اظہار (کی نشاندہی) جو دھن میں استعمال شدہ آٹھ سروں کے سرگم میں موجود نہ ہوں
- نیم پردہ
- نیم سرتی
chromatic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- रंगीन
- लोनी
- तेज़ रंग
- रंग या रंगों का या उन से मुताल्लिक़
- रंग से भरा हुआ
- (मूसीक़ी) आधे सुरों / सुरतियों के इस्तिमाल से पूरे आठ सुरों के सरगम में तबदीली
- पूरे आठ सुरों के सरगम के मुअय्यना वक़्फ़ों के बजाय आदमी सुरतियों के ज़रीया आगे बढ़ना
- किसी धन में सुरों के इन तारों के आहंग का इज़हार (की निशानदेही) जो धन में इस्तिमाल शूदा आठ सुरों के सरगम में मौजूद ना हूँ
- नियम पर्दा
- नियम सुरती
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chromatic)
chromatic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔