تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chime" کے متعقلہ نتائج
chime کے لیے اردو الفاظ
chime کے اردو معانی
اسم
- جھنکار
- گھنٹیوں یا سازوں کی ہم آہنگ صوت
- پانچ یا زیادہ گھنٹیوں کا مجموعہ جسے بطور سرگم استعمال کیا جائے
- موسیقی کی کوئی بھی ہم آہنگ یا سریلی آواز (جیسے گھنٹیوں کی)
- ہم آہنگی
- ہم نوائی
- موافقت
- مطابقت
فعل لازم
- تال، سر یا آہنگ کے ساتھ آواز نکالنا
- سریلی آوازیں نکالنا
- ہم آہنگ ہونا
- مربوط ہونا
- موزوں ہونا
- ہم نوا ہونا
- اتفاق کا اظہار کرنا (یہ مطلب اکثر chime کے بعد in with کے لاحقوں سے ادا ہوتا ہے)
فعل متعدی
- گھنٹیوں کا سریلا بجانا یا گھنٹوں سے سریلی آوازیں نکالنا
اسم
- کگر
- کور
- لب
- کنارے لکڑی کے پیپے یا ٹب کا کور، کنارہ یا لب جسے لکڑی کی بیٹی یا مینڈ کے سرے سے بناتے ہیں
chime के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- झनकार
- घंटियों या साज़ों की हम आहंग स्वत
- पाँच या ज़्यादा घंटियों का मजमूआ जिसे बतौर सरगम इस्तिमाल किया जाये
- मूसीक़ी की कोई भी हम आहंग या सुरीली आवाज़ (जैसे घंटियों की
- हम आहंगी
- हमनवाई
- मुवाफ़िक़त
- मुताबिक़त
अकर्मक क्रिया
- ताल, सर या आहंग के साथ आवाज़ निकालना
- सुरीली आवाज़ें निकालना
- हम आहंग होना
- मरबूत होना
- मौज़ूं होना
- हमनवा होना
- इत्तिफ़ाक़ का इज़हार करना (ये मतलब अक्सर chime के बाद in with के लाहक़ों से अदा होता है
सकर्मक क्रिया
- घंटियों का सुरीला बजाना या घंटों से सुरीली आवाज़ें निकालना
संज्ञा
- कगर
- कौर
- लब
- किनारे लक्कड़ी के पेपे या टब का कोर, किनारा या लब जिसे लक्कड़ी की बेटी या मैंड के सिरे से बनाते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
chimera
(یونانی دیومالا میں ) ایک مؤ نث کردار جس کے سانسوں سے آگ نکلتی ہے، سر شیر ببر کا سا، جسم بکری کا اور دم افعی کی طرح.
چَماں
چلنے میں جھومتے یا لچکتے ہیوئے یا ناز و نخرے دکھاتے ہوئے ، خراماں خراماں ؛ ناز و انداز سے چلنے والا .
چَمَن
وہ جگہ جہاں پھول پھلواری اور سبزی ہو اور جس کے چاروں طرف درخت ہوں، چھوٹا سا باغ یا باغیچہ جہاں سدا بہار پودے ہوں، وہ پھلواری جو عام طور پر مکان کے سامنے کے رخ ہوتی ہے، گلزار، بستاں سرا، گلزار اور آباد جگہ
چُھوئی مُوئی
ایک پودے کا نام جس کے پتے ببول کے پتوں کی طرح اور پھول بہت چھوٹے چھوٹے ارغوانی رن٘گ کے ہوتے ہیں، اس کے پتے انسان کے ہاتھ لگانے سے بلکہ سائے تک سے مرجھا جاتے ہیں، لاجونتی
چَمَن زار
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ
چَمَر تَوحِید
ایسا عقیدۂ توحید جو کم فہمی پر مبنی ہو صوفی حضرات کے نزدیک وحدت الوجود کی اصل کو سمجھے بغیر ہمہ اوست کادم بھرنا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chime)
chime
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔