تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"charm" کے متعقلہ نتائج

charm

فَریفْتَہ

چِرم

چمڑا، کھال، پوست

چَرْم گَر

چمڑا رن٘گنے والا، دبّاغ ؛ نیز چمڑے سے چیزیں بنانے والا.

چَرْم داں

चमड़े का थैला।

چَرْم ساز

(دباغت) کھالوں کی کمائی اور رن٘گائی کرنے والا کاری گر، کھٹیک.

چرم آہو

skin of deer

چَرْم کارْیَہ

چمڑے کی چیزیں بنانے کا کام یا پیشہ

چَرْم فَروش

چمڑا بیچنے والا، چمڑے کا بیو پاری.

چَرْم دوز

चमड़ा सीनेवाला, मोची, चर्मकार।।

چَرْم کارَک

چمڑے کا کام کرنے والا

چَرْمِ آہَنْگَر

لوہار کی دھونکنی

چَرْم دوزی

चमड़ा सीने का काम, मोचीपन।।

چَرْم کار

चमड़े का काम करने अर्थात चमड़े की चीजें बनाने वाला व्यक्ति अथवा ऐसे व्यक्तियों की जाति, मोची

چَرْم کاری

چرم کارکا کام، چمڑے کا کام

چَرمی

کھال کا ؛ چمڑے کا ؛ کَھال یا چمّڑے کا بنا ہوا.

charm کے لیے اردو الفاظ

charm

tʃɑːm

charm کے اردو معانی

اسم

  • افسوں
  • طلسم
  • سحر
  • جادو
  • ٹونا ٹوٹکا
  • منتر
  • ایسے الفاظ،کلمات، عبارت یا منتر کا جاپ یا وظیفہ جس میں یقین کے مطابق جادو کا اثر ہو
  • تعویذ
  • کنگن یا گھڑی کی زنجیر کا آویزه
  • حرز
  • ایسی صفت یا خصوصیت جو دوسرے لوگوں کو خوش کرنے اور اپنی طرف کھینچنے کی ناقابل مقاومت طاقت رکھتی ہو
  • افسونی جذبہ
  • کشش
  • دل فریبی
  • دل کشی
  • دل ربائی

فعل متعدی

  • افسوں کرنا
  • جادو کرنا
  • موہ لینا
  • انتہائی حظ یا خوشی دینا
  • شخصی کشش یا افسونی دلکشی کے ذریعے کسی کو قابو کرنا
  • اپنی طرف کھینچنا یا خوش کرنا
  • جادو کے ذریعے خطرے سے محفوظ کرنا یا ناقابل شکست بنانا
  • ٹونا کرنا
  • منتر پڑھنا
  • لبھانا

فعل لازم

  • خوش کن ہونا
  • بطور جادو یا افسوں عمل کرنا

charm के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अफ़्सूँ
  • तिलसम
  • सह्र
  • जादू
  • टोना टोटका
  • मंत्र
  • ऐसे अलफ़ाज़,कलिमात, इबारत या मंत्र का जाप या वज़ीफ़ा जिस में यक़ीन के मुताबिक़ जादू का असर हो
  • तावीज़
  • कंगन या घड़ी की ज़ंजीर का आवेज़े
  • हिर्ज़
  • ऐसी सिफ़त या ख़ुसूसीयत जो दूसरे लोगों को ख़ुश करने और अपनी तरफ़ खींचने की नाक़ाबिल मुक़ावमत ताक़त रखती हो
  • अफ़्सूनी जज़बा
  • कशिश
  • दिल फ़रेबी
  • दिलकशी
  • दिलरुबाई

सकर्मक क्रिया

  • अफ़्सूँ करना
  • जादू करना
  • मोह लेना
  • इंतिहाई हज़ या ख़ुशी देना
  • शख़्सी कशिश या अफ़्सूनी दिलकशी के ज़रीये किसी को क़ाबू करना
  • अपनी तरफ़ खींचना या ख़ुश करना
  • जादू के ज़रीये ख़तरे से महफ़ूज़ करना या नाक़ाबिल-ए-शिकस्त बनाना
  • टोना करना
  • मंत्र पढ़ना
  • लुभाना

अकर्मक क्रिया

  • ख़ुशकुन होना
  • बतौर जादू या अफ़्सूँ अमल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (charm)

نام

ای-میل

تبصرہ

charm

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone