تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"character" کے متعقلہ نتائج

character

چال چَلَن

کَیرِکْٹَر نِگاری

(ادب) کردار نگاری .

characterless

بَد کِرْدار

characteristically

characterize

(الف) کردار کی وضاحت کرنا (ب) (قبل as ) (ایسا یا اس طرح کا) بتانا، بیان کرنا.

characterizer

characterization

characteristic

امتیازی خصوصیت

characterisation

کِرْدار نِگاری

acquired character

اِکتسابی خاصہ

null character

کمپیوٹر: خالی کی علامت جسے عموماً صفر سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔.

in character

out of character

optical character recognition

ضیا برقی آلے سے مطبوعہ حروف کی شناخت۔.

فورْس آف کَریکْٹَر

ہمّت ، جرأت .

character کے لیے اردو الفاظ

character

ˈkær.ək.tər

character کے اردو معانی

  • علامت
  • چلن
  • کردار
  • امتیازی نشان جو شگاف، مہر یا خط / لکیر سے بنایا جائے
  • علامت جو تحریر یا طباعت میں استعمال ہو، خصوصاً وہ علامات جو تقریر ریکارڈ کرنے میں استعمال ہوں جیسے الف با
  • کوئی حرف
  • تحریر یا طباعت کا اسلوب
  • علامات کا نظام جو کسی مخصوص زبان کے لکھنے میں رائج یا مستعمل ہو
  • (کمپیوٹر) علامت جس کے ذریعے معلومات کو مرموز شکل میں کمپیوٹر میں استعمال کے لیے پیش کیا جائے
  • امتیازی نشان یا خصوصیت
  • خاص بات یا خوبی
  • کسی چیز کی صفات یا امتیازی خصوصیات کا کل یا مجموعہ
  • انوکھی صفت
  • کسی شخص یا قوم کی اخلاقی سیرت
  • اکثر پختہ اخلاقی اوصاف
  • شہرت
  • اکثر اچھی شہرت
  • کسی شخص یا چیز کی اچھی اور بری صفات یا عمدہ خصلتوں کی روداد، خصوصاً ایک آجر کی طرف سے اپنے سابقہ ملازم یا اجیر کی صفات و عادات کے متعلق با قاعدہ بیان
  • مرتبہ یا حیثیت
  • وہ شخص جسے بعض صفات کا مظہر خیال کیا جائے
  • ڈرامے یا ناول کے کرداروں میں سے کوئی کردار
  • اس لیے کوئی پارٹ یا رول
  • (بول چال) کوئی شخص جو نمایاں صفات کا حامل ہو
  • نقش کرنا
  • کندہ کرنا
  • تصویر کشی کرنا
  • کردار نگاری کرنا
  • بیان کرنا

character के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • अलामत
  • चलन
  • किरदार
  • इमतियाज़ी निशान जो शिगाफ़, महर या ख़त / लकीर से बनाया जाये
  • अलामत जो तहरीर या तबाअत में इस्तिमाल हो, ख़ुसूसन वो अलामात जो तक़रीर रिकार्ड करने में इस्तिमाल हूँ जैसे अलिफ़ बा
  • कोई हर्फ़
  • तहरीर या तबाअत का उस्लूब
  • अलामात का निज़ाम जो किसी मख़सूस ज़बान के लिखने में राइज या मुस्तामल हो
  • (कम्पयूटर) अलामत जिस के ज़रीये मालूमात को मर्मूज़ शक्ल में कम्पयूटर में इस्तिमाल के लिए पेश किया जाये
  • इमतियाज़ी निशान या ख़ुसूसीयत
  • ख़ास बात या ख़ूबी
  • किसी चीज़ की सिफ़ात या इमतियाज़ी ख़ुसूसीयात का कल या मजमूआ
  • अनोखी सिफ़त
  • किसी शख़्स या क़ौम की अख़लाक़ी सीरत
  • अक्सर पुख़्ता अख़लाक़ी औसाफ़
  • शौहरत
  • अक्सर अच्छी शौहरत
  • किसी शख़्स या चीज़ की अच्छी और बरी सिफ़ात या उम्दा ख़स्लतों की रूदाद, ख़ुसूसन एक आजिर की तरफ़ से अपने साबिक़ा मुलाज़िम या अजीर की सिफ़ात-ओ-आदात के मुताल्लिक़ बाक़ायदा बयान
  • मर्तबा या हैसियत
  • वो शख़्स जिसे बाअज़ सिफ़ात का मज़हर ख़्याल किया जाये
  • ड्रामे या नावल के किरदारों में से कोई किरदार
  • इस लिए कोई पार्ट या रोल
  • (बोल चाल) कोई शख़्स जो नुमायां सिफ़ात का हामिल हो
  • नक़्श करना
  • कुंदा करना
  • तस्वीरकशी करना
  • किरदार निगारी करना
  • बयान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

character

چال چَلَن

کَیرِکْٹَر نِگاری

(ادب) کردار نگاری .

characterless

بَد کِرْدار

characteristically

characterize

(الف) کردار کی وضاحت کرنا (ب) (قبل as ) (ایسا یا اس طرح کا) بتانا، بیان کرنا.

characterizer

characterization

characteristic

امتیازی خصوصیت

characterisation

کِرْدار نِگاری

acquired character

اِکتسابی خاصہ

null character

کمپیوٹر: خالی کی علامت جسے عموماً صفر سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔.

in character

out of character

optical character recognition

ضیا برقی آلے سے مطبوعہ حروف کی شناخت۔.

فورْس آف کَریکْٹَر

ہمّت ، جرأت .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (character)

نام

ای-میل

تبصرہ

character

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone