تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"challenge" کے متعقلہ نتائج

challenge

دَعْویٰ

challenge v.t.

الزام تراشی کرنا

challenger

چنوتی دینے والا

آپ کے لَڑکے بھی گُھٹْنوں کے بَل چَلیں گے

آپ کو بھی کبھی عقل آئے گی، آپ بھی کبھی راہ راست یر آئیں گے

تُمھارے لَڑْکے بھی کَبھی پانْو چَلیں گے

(عو) تم بھی کبھی سچ بولو گے اور راہ پر آوگے ؛ تمھارا مزاج بھی کبھی راستی پر آئے گا

ساوَن سووے سانتھرے اَور ماہ کَھریری کھاٹ ، آپ ہی مَر جائیں گے تو جیٹھ چلیں گے باٹ

جو ساون میں پیال پر سوئے اور ماگھ میں خالی چارپائی پر اور جیٹھ میں سفر کرے وہ خواہ مخواہ مرے گا.

آپ کے لڑکے بھی کبھی گھٹنوں کے بل چلیں گے

آپ کو بھی کبھی عقل آئیگی

نَہ دَوڑے چَلیں گے نَہ ٹھیس لَگے گی

نہ جلدی کرو نہ نقصان اٹھاؤ ، تیز ترقی زوال کا باعث ہوتی ہے

چَھلَنگ

رک : چھلان٘گ .

چَھلانگیں

کود جانے کا عمل، پھلان٘گ، جست، چوکڑی (تراکیب میں مستعمل)

چلاؤں گا

چَھلانگ

کود جانے کا عمل، پھلان٘گ، جست، چوکڑی

چَھلانْگ لَگانا

leap, jump

چَلِندَہ

चलनेवाला।

چَھلانگیں بَھرْنا

اچک اچک کر چلنا، جست لگاتے جانا، زقند لگانا، اچھل کود کرنا

challenge کے لیے اردو الفاظ

challenge

ˈtʃæl.ɪndʒ

challenge کے اردو معانی

اسم

  • چیلنج
  • دعوت مبارزت
  • للکار
  • ٹوک
  • اعتراض
  • کسی چیز/ بات پہ اعتراض
  • توضیح یا توجیہ کا مطالبہ
  • ہنر، قوت یا کھیل کی آزمائش کے لیے مقابلے یا مسابقت کی صلا یا دعوت
  • توہین یا اشتعال کے نتیجے میں مبارزت طلبی
  • کسی پیشے یا کام میں ایسی مشکل جو محرک اور مسرت بخش حد تک ابھارنے والی ہو
  • دستخط یا شناخت کے لیے سنتری کا مطالبہ
  • (قانون) کسی منصف یا منصفوں کی جماعت (جیوری) کی اہلیت یا غیر جانبداری کے خلاف با قاعده درخواست یا عرضداشت
  • کسی ووٹ (رائے) کے جائز ہونے یا ووٹر (رائے دہندہ) کی اہلیت پر اعتراض یا عذر داری

فعل متعدی

  • چیلنج کرنا
  • للکارنا
  • چنوتی دینا
  • دعوت مبارزت یا صلائے مقابلہ دینا
  • مبارزت طلبی کرنا
  • سنتری کا دستخط مانگنا یا شناخت کے لیے پکارنا
  • بطور حق مانگنا
  • استحقاقی تقاضا کرنا
  • (قانون) ممکنہ منصفوں کی جماعت میں کسی شخص کو شامل نہ کرنے کا مطالبہ کرنا
  • کسی کی قانونی اہمیت یا جواز پر اعتراض کرنا
  • معترض ہونا
  • کسی چیز یا بات کو بطور خاص قابل اعتراض قرار دینا
  • گرفت کرنا
  • عذر داری کرنا
  • کسی بیان پر اظہار شبہ کرنا

فعل لازم

  • چنوتی، دعوت مبارزت یا صلائے مسابقت کا پیش آنا
  • قانونی اعتراض کرنا
  • عذر داری پیش کرنا

challenge के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चैलेंज
  • दावत मुबारिज़त
  • ललकार
  • टोक
  • एतराज़
  • किसी चीज़/ बात पे एतराज़
  • तौज़ीह या तवज्जीया का मुतालिबा
  • हुनर, क़ुव्वत या खेल की आज़माईश के लिए मुक़ाबले या मुसाबक़त की सुलह या दावत
  • तौहीन या इश्तिआल के नतीजे में मुबारिज़त तलबी
  • किसी पेशे या काम में ऐसी मुश्किल जो मुहर्रिक और मुसर्रत बख़श हद तक उभारने वाली हो
  • दस्तख़त या शनाख़्त के लिए संतरी का मुतालिबा
  • (क़ानून) किसी मुंसिफ़ या मुंसिफ़ों की जमात (ज्यूरी) की अहलीयत या ग़ैर जांबदारी के ख़िलाफ़ बा क़ाअदे दरख़ास्त या अर्ज़दाशत
  • किसी वोट (राय) के जायज़ होने या वोटर (राय दहिंदा) की अहलीयत पर एतराज़ या उज़्रदारी

सकर्मक क्रिया

  • चैलेंज करना
  • ललकारना
  • चुनौती देना
  • दावत मुबारिज़त या सुलाये मुक़ाबला देना
  • मुबारिज़त तलबी करना
  • संतरी का दस्तख़त माँगना या शनाख़्त के लिए पुकारना
  • बतौर हक़ माँगना
  • असतहक़ाक़ी तक़ाज़ा करना
  • (क़ानून) मुम्किना मुंसिफ़ों की जमात में किसी शख़्स को शामिल ना करने का मुतालिबा करना
  • किसी की क़ानूनी एहमीयत या जवाज़ पर एतराज़ करना
  • मोतरिज़ होना
  • किसी चीज़ या बात को बतौर ख़ास काबिल एतराज़ क़रार देना
  • गिरिफ़त करना
  • उज़्रदारी करना
  • किसी बयान पर इज़हार शुबा करना

अकर्मक क्रिया

  • चुनौती, दावत मुबारिज़त या सुलाये मुसाबक़त का पेश आना
  • क़ानूनी एतराज़ करना
  • उज़्रदारी पेश करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (challenge)

نام

ای-میل

تبصرہ

challenge

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone