تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chalk" کے متعقلہ نتائج

chalk

chalky

چونا بھرا

چَھلْکا

کسی سیال چیز کے لبالب ہو کر گرنے کی کیفیت، لبریزی، لبالب ہونا

چَلْکا

ایک قسم کی سادہ معمولی ناؤ .

chalk up

کسی کو ذمہ دار ٹھہرانا

چَھلکاری

छली, कपटी, छल करने वाला

چَھلْکارَہ

کٹورے بجا بجا کر پانی پلانے والا سقہ ، چھل پلانے والا سقہ.

چَھلْکارا

کٹورے بجا بجا کر پانی پلانے والا سقہ ، چھل پلانے والا سقہ.

چھوٹا باسَن چَھلک جانا

کمینہ و تنگ ظرف کا آپے سے گزر جانا ، ادانی اور نیچ کا اپنی حیثیت کو بھول جانا اور حد سے گرز جانا.

چَھلَک

لبالب بھری ہوئی سیال رقیق چیز کا (اپنے ظرف سے باہر) گرنے کا عمل و کیفیت، رقیق چیزکا لبالب ہو کر بہنا، کناروں پر سے ابل پڑنا، پانی کا لبالب ہوکر بہنا

چَلُک

چُلّو ؛ چُلّو بھر پانی ؛ چھوٹی ہن٘ڈیا ، کلھیا .

چِھلْکے

چھلکا کی جمع

چھِلْکا

بکّل یا پوست جو پھل میوے یا اناج کے دانوں کے اوپر ہوتا ہے

چِلْکا

چمکیلا ؛ چان٘دی کا سکّہ ، روپیہ .

چِلْکی

چاندی کا روپیہ

chalk کے لیے اردو الفاظ

chalk

tʃɔːk

chalk کے اردو معانی

اسم

  • رام کھلی
  • چاک
  • کھریا مٹی یا نرم چونا
  • پتھر، عموماً سفید یا زردی مائل، جو زیادہ تر ثقبه دار یا سوراخ دار کھپروں کا بنتا ہے
  • چاک یا چونے کی طرح کا مادہ
  • نشان لگانے یا لکھنے کے لیے تیار کیا ہوا یا بنایا ہوا چاک
  • چاک سے لگایا ہوا نشان
  • (کھیل میں) حاصل کیے گئے نمبروں وغیرہ کا ریکارڈ

فعل متعدی

  • کھریا سے کام کرنا
  • کھریا میں ملانا یا کھریا سے رگڑنا
  • کھریا سے سفید یا پیلا کرنا
  • کھریا سے نشان لگانا، لکھنا یا کھینچنا

فعل لازم

  • کھریا کے سفوف کی طرح سفید ہو جانا جیسے کہ روغن کردہ سطح موسم کے اثر سے ہو جاتی ہے

chalk के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • राम खुली
  • चाक
  • खरया मिट्टी या नरम चूना
  • पत्थर, उमूमन सफ़ैद या ज़रदी माइल, जो ज़्यादा तर सक़बे दार या सूराख़दार खपरों का बनता है
  • चाक या चूने की तरह का माद्दा
  • निशान लगाने या लिखने के लिए तैय्यार किया हुआ या बनाया हुआ चाक
  • चाक से लगाया हुआ निशान
  • (खेल में) हासिल किए गए नंबरों वग़ैरा का रिकार्ड

सकर्मक क्रिया

  • खरया से काम करना
  • खरया में मिलाना या खरया से रगड़ना
  • खरया से सफ़ैद या पीला करना
  • खरया से निशान लगाना, लिखना या खींचना

अकर्मक क्रिया

  • खरया के सफ़ूफ़ की तरह सफ़ैद हो जाना जैसे कि रोगन करदा सतह मौसम के असर से हो जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chalk)

نام

ای-میل

تبصرہ

chalk

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone