تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cestus" کے متعقلہ نتائج
cestus کے لیے اردو الفاظ
cestus کے اردو معانی
اسم
- (روم) چمڑے کی پیٹیوں سے بنا ہوا دستانہ جس پر کبھی کبھی دھات کے ٹکڑے جڑے ہوتے تھے اور جسے قدیم روم کے پیشہ ور تیغ زن یا مرد میدان پہنتے تھے
اسم
- قدیم روم میں مستعمل پیٹی یا پٹکا
- خصوصاً وہ پیٹی جو حسن کی دیوی افروڈائٹ یا زہرہ سے منسوب تھی اور جس کے متعلق مشہور ہے کہ وہ ان تمام چیزوں سے مزین ہوتی تھی جو بیداریٔ ہوس کا موجب ہوں
cestus के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (रुम) चमड़े की पेटीयों से बना हुआ दस्ताना जिस पर कभी कभी धात के टुकड़े जुड़े होते थे और जिसे क़दीम रुम के पेशावर तेग़ ज़न या मर्द मैदान पहनते थे
संज्ञा
- क़दीम रुम में मुस्तामल पेटी या पटका
- ख़ुसूसन वो पेटी जो हुस्न की देवी अफ़्रो डाइट या ज़ुहरा से मंसूब थी और जिस के मुताल्लिक़ मशहूर है कि वो इन तमाम चीज़ों से मुज़य्यन होती थी जो बेदार ई हवस मूजिब हों
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cestus)
cestus
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔