تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"celibate" کے متعقلہ نتائج

celibate

شادی اور جنسی تعلق سے علاحدگی پر کاربند، برہمچاری۔.

کَلابَتُّو

ریشم یا سوت کے ڈورے کے ساتھ بٹا ہوا سونے چاندی کا تار جو زردوزی کے کام آتا ہے

خَلابَت

किसी को बातों से मुग्ध कर लेना।

کَلْبَتان

وہ آلہ جس سے لوہار گرم لوہے کو کوٹنے کے لیے پکڑتے ہیں، سنَسی، زن٘بور

کالْبُوت

کالبد کا عوامی، جسم، تن بد، ڈھانچا، قالب، انسان یا حیوان کا

قَلْبِیات

قلب سے متعلق امور، وہ علم جس میں قلب سے بحث كی گئی ہو

کَلْبِیَّت

دیو جان٘س کلبی کا فلسفہ یا اس کے خیالات، جس کی بنیاد ترکِ آسائش، ترکِ املاک اور ترکِ دنیا ہے، کلبیت کا فلسفہ عملاً رہبانیت اور اذیت پسندی پر منتج ہوا

کالْبُوت دینا

(کفش سازی) جوتا تیار کرکے اسے لکڑی کے پاؤں پر چڑھانا تاکہ وہ ابھر جائے، تنگ جوتے کو قالب پر چڑھانا

کالْبُوت چَڑھانا

(کفش سازی) جوتا تیار کرکے اسے لکڑی کے پاؤں پر چڑھانا تاکہ وہ ابھر جائے، تنگ جوتے کو قالب پر چڑھانا

سُنَہْری کَلابَتُّو

طلائی رن٘گ کا یا ، سُنہری بادلے کا بنا ہوا لا بتّو

کوکِنی کَلابَتُّو

(بٹئی) گن٘گا جمنی کلابتُّو ، سفید بادلے اور سُرخ تار سے بنا ہوا کلابتُّو جو دیکھنے میں دو رن٘گا معلوم ہو

ناخُنِ قالْبُوت

رک : قالب ، کالبد .

گَنْگا جَمْنی کَلابَتُّون

(زربافی) سفید بادلے اور سرخ تار یا رنگین بادلے اور سفید تار سے بلا ہوا کلابتو جو دیکھتے میں دو رنگا معلوم ہو .

شُعْبَۂ اَمْراضِ قَلْبِیات

Cardialogy

calibrate

مُدَرَّج

celibate کے لیے اردو الفاظ

celibate

ˈsel.ə.bət

celibate کے اردو معانی

اسم، صفت

  • وہ شخص جو تجرید پر قائم رہے یا کنوار پن پر عمل کرے
  • غیر متاہل شخص یا فرد

صفت

  • کنوار پن یا تجرد کے متعلق
  • غیر متاہل
  • مجرد
  • ناکتخدا
  • کنوارا

celibate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • वो शख़्स जो तजरीद पर क़ायम रहे या कंवार पन पर अमल करे
  • ग़ैर मताहल शख़्स या फ़र्द

विशेषण

  • कंवार पुन या तजर्रुद के मुताल्लिक़
  • ग़ैर मताहल
  • मुजर्रिद
  • नाकतख़दा
  • कुँवारा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (celibate)

نام

ای-میل

تبصرہ

celibate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone