تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"catechu" کے متعقلہ نتائج

catechu

catechumen

عیسائی مذہب میں داخل ہونے کا امیدوار جو بپتسمہ لینے سے پہلے دینی تعلیم حاصل کر رہا ہو۔.

Catechuic

کَیچ کَرنا

(کرکٹ) بلّے یا دستانے سے لگ کر اچھلنے والی گیند کو پکڑنا (جس کے بعد کھلاڑی کھیل سے الگ ہو جاتا ہے)

کَیچ ہونا

(کرکٹ) کیچ کرنا کا لازم

کَیچ پَکَڑنا

(کرکٹ) بلّے یا دستانے سے لگ کر اچھلنے والی گیند کو پکڑنا (جس کے بعد کھلاڑی کھیل سے الگ ہو جاتا ہے)

کَیچ ڈَراپ کَرْنا

(کرکٹ) گرفت میں آئی ہوئی گیند کو سنبھال نہ سکنا، کیچ چھوڑ دینا

کَٹاچْھ

ترچھی نظر، نخرہ

کاٹے گا

کوئی کمزور یا چھوٹی حیثیت کا آدمی غصّہ دکھائے، تو اس کی نسبت کہتے ہیں

کَچُّو

رتالو، جنگلی اروی، اروی کے قسم کی ایک جنگلی سبزی

کانچُو

وہ شخص، جسے کانچ نکلنے کا مرض لاحق ہو

کَچُھو

رک : ” کچھ “.

کالا کَچُّھو

ایک قسم کا پودا (لاط : Colocasia Antiguorum) .

کانا کَچُھو

کھمبی کی قسم کی ایک خود رو ترکاری جو پہاڑی علاقے میں پیدا ہوتی ہے، چاؤںॉ

جو پِیاز کاٹے گا سو آپ روئے گا

جو بُرا کام کرے گا اس کی سزا پائے گا

catechu کے لیے اردو الفاظ

catechu

catechu کے اردو معانی

اسم

  • کتھا
  • خشک، زمینی، رال صفت تیز مادہ جو گرم ایشیائی علاقوں کے مختلف درختوں کی لکڑی سے تیار کیا جاتا ہے اور ادویات، رنگ سازی نیز چمڑا کمانے کے کام آتا ہے
  • خوشبو دار گولی
  • کات ہندی

catechu के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कथा
  • ख़ुशक, ज़मीनी, राल सिफ़त तेज़ माद्दा जो गर्म एशियाई इलाक़ों के मुख़्तलिफ़ दरख़्तों की लक्कड़ी से तैय्यार किया जाता है और अदवियात, रंग साज़ी नीज़ चमड़ा कमाने के काम आता है
  • ख़ुशबूदार गोली
  • कात हिन्दी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (catechu)

نام

ای-میل

تبصرہ

catechu

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone