تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cassia" کے متعقلہ نتائج
cassia کے لیے اردو الفاظ
cassia کے اردو معانی
اسم
- موٹی دار چینی
- املتاس
- تیج پات
- گرم علاقوں کا بقلی یا پھلی دار پودا جو جنس املتاس (Cassia) سے تعلق رکھتا ہے، جس کی بہت سی قسمیں ہوتی ہیں، ان میں درخت، جھاڑیاں اور بوٹیاں شامل ہیں، ان میں سے اکثر کی پتیوں کا سفوف سنا کی دست آور دوائی ہوتا ہے جب کہ بعض کی پھلیوں کی لگدی جلاب کے کام آتی ہے
cassia के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मोटीदार चीनी
- अमलतास
- तेज पात
- गर्म इलाक़ों का बक़ली या फलीदार पौदा जो जिन्स अमलतास (Cassia) से ताल्लुक़ रखता है, जिस की बहुत सी क़िस्में होती हैं, इन में दरख़्त, झाड़ियां और बूटीयां शामिल हैं, इन में से अक्सर की पत्तियों का सफ़ूफ़ सुना की दस्त आवर दवाई होता है जब कि बाअज़ की फलियों की लगदी जुलाब के काम आती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cassia)
cassia
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔