تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"carnival" کے متعقلہ نتائج
carnival کے لیے اردو الفاظ
carnival کے اردو معانی
اسم
- کیتھولک عیسائیوں کی عید یا ہولی
- قرنوال
- کارنیوال
- موسم جولینٹ (ایسٹر سے پہلے کا چلہ) سے قبل آتا ہے، اٹلی اور دیگر ملکوں میں یہ موسم رنگ رلیوں اور رقص و سرود کے ساتھ منایا جاتا ہے
- اس موسم یا تہوار کا جشن
- عام طور پر بڑے پیمانے پر جشن شادمانی
- سفری تماشا جس میں مختلف کھیل تماشے دکھائے جاتے ہیں
- خوش کن تماشا
- جشن مسرت
- میلا
- رنگ رلیاں
- رومن کیتھولک ملکوں میں اس تہوار کا جشن
- جشن عیش و عشرت
carnival के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कैथोलिक ईसाईयों की ईद या होली
- कर्णवाल
- कारनीवाल
- मौसम जोलीनट (एसटर से पहले का चला) से क़बल आता है, इटली और दीगर मुल्कों में ये मौसम रंग रलियों और रक़्स-ओ-सरोद के साथ मनाया जाता है
- इस मौसम या तहवार का जश्न
- आम तौर पर बड़े पैमाने पर जश्न शादमानी
- सफ़री तमाशा जिस में मुख़्तलिफ़ खेल तमाशे दिखाए जाते हैं
- ख़ुशकुन तमाशा
- जश्न मुसर्रत
- मेला
- रंगरलियां
- रोमन कैथोलिक मुल्कों में इस तहवार का जश्न
- जश्न ऐश-ओ-इशरत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (carnival)
carnival
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔