تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"capitulation" کے متعقلہ نتائج
capitulation کے لیے اردو الفاظ
capitulation کے اردو معانی
اسم
- مشروط اطاعت
- دباؤ تسلیم کرنے یا ہار ماننے کا فعل
- دستاویز جس میں ہتھیار ڈالنے کی شرائط درج ہوں
- قرار داد
- معاہدہ
- کسی موضوع کے خاص حصوں کی تلخیص یا تحدید
- عنوان بندی
- (عموماً جمع) ملکی قانون سے بالا وہ حقوق و مراعات جو معاہدے کے تحت ایک ملک دوسرے ملک کے شہریوں کو دیتا ہے، ایسی مراعات پہلے زمانے میں سلطنت عثمانیہ کے سلاطین نے یورپی سیاحوں اور حکومتوں کو دے رکھی تھیں
- مراعات خصوصی
- امتیازات خصوصی
capitulation के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मशरूत इताअत
- दबाओ तस्लीम करने या हार मानने का फे़अल
- दस्तावेज़ जिस में हथियार डालने की शराइत दर्ज हूँ
- क़रारदाद
- मुआहिदा
- किसी मौज़ू के ख़ास हिस्सों की तलख़ीस या तहदीद
- उनवान बंदी
- (उमूमन जमा) मुल्की क़ानून से बाला वो हुक़ूक़-ओ-मुराआत जो मुआहिदे के तहत एक मुलक दूसरे मुलक के शहरीयों को देता है, ऐसी मुराआत पहले ज़माने में सलतनत उस्मानिया के सलातीन ने योरपी सय्याहों और हुकूमतों को दे रखी थीं
- मुराआत ख़ुसूसी
- इमतियाज़ात ख़ुसूसी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (capitulation)
capitulation
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔