تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"capitalize" کے متعقلہ نتائج

capitalize

(الف) سرمائے میں بدلنا یا سرمایہ مہیّا کرنا (ب) کسی آمدنی کی موجودہ قدرو قیمت کا حساب لگانا یا وصول کرنا (ج) (کسی اثاثے سے) آئندہ ہونے والی خالص آمدنی یا فوائد کا حساب، اس کی دیکھ بھال کے اخراجات کا لحاظ رکھتے ہوئے۔.

capitalize کے لیے اردو الفاظ

capitalize

ˈkæp.ɪ.təl.aɪz

capitalize کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی

  • بڑے یا جلی حروف سے لکھنا یا چھاپنا، یا پہلا حرف بڑا لکھنا
  • (مالیات) سرمائے میں بدلنا یا بطور سرمایہ استعمال کرنا
  • سرمایہ مہیا کرنا
  • بالاقساط یا یک مشت رقم ادا کر کے رقم کو سرمائے میں تبدیل کرنا
  • سرمایہ کاری اثاثے کے حصص جاری کرنے کے لیے کسی کارپوریشن کے سرمائے کی رقم متعین کرنا
  • اپنی ذہانت یا اچھے موقع سے فائدہ اٹھانا (بعد میں on لگاتے ہیں)
  • نقدی کرنا
  • روپیہ کھرا کرنا
  • سرمایہ سازی کرنا
  • تجارت میں روپیہ لگانا
  • مالی فائدہ اٹھانا
  • مال وغیرہ بیچ کر روپیہ رکھنا

capitalize के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • बड़े या जली हुरूफ़ से लिखना या छापना, या पहला हर्फ़ बड़ा लिखना
  • (मालियात) सरमाए में बदलना या बतौर सरमाया इस्तिमाल करना
  • सरमाया मुहय्या करना
  • बालाक़सात या यकमुशत रक़म अदा कर के रक़म को सरमाए में तबदील करना
  • सरमाया कारी असासे के हिसस जारी करने के लिए किसी कारपोरेशन के सरमाए की रक़म मुतय्यन करना
  • अपनी ज़हानत या अच्छे मौक़ा से फ़ायदा उठाना (बाद में on लगाते हैं
  • नक़दी करना
  • रुपया खरा करना
  • सरमाया साज़ी करना
  • तिजारत में रुपया लगाना
  • माली फ़ायदा उठाना
  • माल वग़ैरा बीच कर रुपया रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

capitalize

(الف) سرمائے میں بدلنا یا سرمایہ مہیّا کرنا (ب) کسی آمدنی کی موجودہ قدرو قیمت کا حساب لگانا یا وصول کرنا (ج) (کسی اثاثے سے) آئندہ ہونے والی خالص آمدنی یا فوائد کا حساب، اس کی دیکھ بھال کے اخراجات کا لحاظ رکھتے ہوئے۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (capitalize)

نام

ای-میل

تبصرہ

capitalize

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone