تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cantoris" کے متعقلہ نتائج

cantoris

موسیقی: (قب)؛ جوابی حمد خوانی میں شمالی طائفے کی طرف سے گایا جانے والا.

قِنْطَورَس

(ہیئت) قنطور کی شکل کا ایک برج فلکی، برج قوس

رَجُلُ الْقَنْطارَس

(فلکیات) یہ قنطارس نام کے مجموعہ کا پہلی مِقدار کا ستارہ ہے ، حیوان صُورت اُوپر کا دھڑ آدمی کا سا ، نیچے کا مکوڑے کا.

رَجُلُ الْقَنْطُورَس

(فلکیات) یہ قنطارس نام کے مجموعہ کا پہلی مِقدار کا ستارہ ہے ، حیوان صُورت اُوپر کا دھڑ آدمی کا سا ، نیچے کا مکوڑے کا.

کَٹوری

چھوٹا کٹورا، دھات کی بے دستے کی پیالی

کَتوری

Bowl

کَنڈوری

(سلائی بٹائی) ایک قسم کا ریشم جس کا تار موٹا مگر صاف ہوتا ہے، کندوری

کَٹوری رَکْھنا

(حجامت) پہلی مرتبہ بچّے کے بال مُنڈوانے کی رسم کے موقع پر حجام حقِ خدمت طلب کرنے کے لیے اپنی کٹوری محفل کے بیچ رکھتا ہے تاکہ جو جسکا مقدور ہو اس میں ڈال دے اس طریقے کو حجّاموں کی اصطلاح میں کٹوری رکھنا کہتے ہیں .

کَٹوری مانجْنا

(ٹھگی) قبر کی جگہ کو صاف کرنا ، مدفن کو صاف کرنا .

اَنْگِیا کی کَٹوری

انگیا کا وہ حصہ جو چھاتیوں کے اوپر رہتا ہے

مَدھ کی کَٹوری

شراب کا چھوٹا پیالہ ؛ شراب کی پیالی ؛ (مجازاً) نشیلی آنکھ ۔

انوکھے گھر کٹوری

میٹھا اور بھر کٹوری

اچھی چیز اور مقدار میں زیادہ

گاؤ بَجاؤ، کَٹوری نَہ پاؤ

انوکھی کے ہاتھ آئی کٹوری، پانی پی پی ہوئی انوکھے گھر کٹورا

کمینے کے ہاتھ کوئی چیز آ جائے تو اُسے دکھانے کے لئے اُس کا بہت استعمال کرتا ہے

cantoris کے لیے اردو الفاظ

cantoris

cantoris کے اردو معانی

صفت

  • موسیقی: (قب)؛ جوابی حمد خوانی میں شمالی طائفے کی طرف سے گایا جانے والا.

cantoris के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • मूसीक़ी : (क़िब); जवाबी हम्द ख़्वानी में शुमाली ताइफ़े की तरफ़ से गाया जाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cantoris)

نام

ای-میل

تبصرہ

cantoris

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone