تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"canton" کے متعقلہ نتائج

canton

قِسْم

کانٹوں

کانٹا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

Canton crepe

Canton flannel

کانٹوں بَھرا

۔صفت۔ وہ چیز جس میں سراسر ایذا ہو۔ مونث کے لئے کانٹوں بھری۔ ؎

کانٹوں دار

۔صفت۔ خاردار۔

کانٹوں میں گِرنا

مصیبت یا آفت میں پڑنا ، دقّت میں پڑنا ؛ جھگڑوں میں مبتلا ہونا

کانٹوں کا ہار

کانٹوں سے بنایا ہوا ہار یا کنٹھا ؛ (مجازاً) بہت زیادہ تکلیف دہ چیز یا امر .

کانٹوں کا بِسْتَر

رک : کان٘ٹوں کی سیج ، تکلیف دہ بستر ؛ آزاد پہنچانے والا ، پریشان کُن .

کانٹوں میں کِھینچْنا

رک : کانٹوں پر کھینچنا .

کانٹوں کا تاج

مشکل امتحان ؛ ازیّت ناک عذاب ؛ تکلیف دہ چیز یا عمل .

کانٹوں بَھرا ہونا

ستم رسیدہ ہونا ، تکلیف دہ ہونا .

کانٹوں میں اُلَجْھنا

بِلا وجہ جھمیلے میں پڑنا، مصیبت مول لینا، کنایۃً: جھگڑے میں پھنسنا، ایذر رساں شغلوں میں مصروف ہونا

کانٹوں میں گِھرْنا

مصیبت یا پریشانی میں گرفتار ہونا، مشکل میں پھن٘سنا، جھگڑوں میں مبتلا ہونا

کانٹوں کی سیج

رک : کان٘ٹوں کا بِستر ، کان٘ٹوں بھری سیج .

canton کے لیے اردو الفاظ

canton

ˈkæn.tɒn

canton کے اردو معانی

اسم

  • قوم
  • فرقہ
  • ایک چھوٹا علاقائی ضلع
  • سوئٹزرلینڈ کے وفاق کی ایک ریاست
  • فرانس میں انتظامی وحدت کی ذیلی قسمت
  • صوبہ
  • چین کی ایک بندرگاہ

فعل متعدی

  • ٹکڑوں یا حصوں میں تقسیم کرنا
  • کینٹونوں یا علاقائی ضلعوں میں تقسیم کرنا
  • کوارٹر یا مکان تفویض کرنا، جیسے سپاہیوں کو
  • سپاہی کو کوارٹر دینا
  • چھاؤنی ڈالنا

فعل لازم

  • سپاہیوں یا بحری جہاز رانوں کا کوارٹروں کو قبضے میں لینا یا کوارٹروں میں سکونت اختیار کرنا

canton के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • क़ौम
  • फ़िर्क़ा
  • एक छोटा इलाक़ाई ज़िला
  • स्विटज़रलैंड के वफ़ाक़ की एक रियासत
  • फ़्रांस में इंतिज़ामी वहदत की ज़ेली क़िस्मत
  • सूबा
  • चीन की एक बंदरगाह

सकर्मक क्रिया

  • टुकड़ों या हिस्सों में तक़सीम करना
  • केन्टोनों या इलाक़ाई ज़िलों में तक़सीम करना
  • क्वार्टर या मकान तफ़वीज़ करना, जैसे सिपाहीयों को
  • सिपाही को क्वार्टर देना
  • छावनी डालना

अकर्मक क्रिया

  • सिपाहीयों या बहरी जहाज़ रानों का क्वार्टरों को क़बज़े में लेना या क्वार्टरों में सुकूनत इख़तियार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (canton)

نام

ای-میل

تبصرہ

canton

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone