تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cannabin" کے متعقلہ نتائج

cannabin

زہريلی رال جو ہِندُوستانی سَن سے نِکالی جاتی ہے

کَنْعاں

فلسطین کا قدیم نام جو حضرت یعقوب کا مسکن تھا اور حضرت یوسف کی جائے پیدائش (شعراء کے یہاں ماہِ کنعاں سے حضرت یوسف اور پیرِ کنعاں سے حضرت یعقوب مراد ہیں).

کَنائی

رسی کے سرے کا وہ پھندہ جس میں مویشیوں کا گلا پھنسایا جاتا ہے

کِنائِیں

پوشیدہ باتیں، اشارے

کَبابی

(سیخ یا شامی) کباب بنانے اور بیچنے والا شخص

کَونَیْن

دونوں جہاں، دنیا و آخرت، دنیا اورعاقبت، دنیا اور عالم آخرت

کَرابِینی

قرابین والا سپاہی، قرابینچی.

کَذّابی

دروغ گوئی جھوٹ ، بڑا جھوٹ

قَناتی

قنات سے گھرا ہوا .

کَنْعانی

کنعان سے منسوب، کنعان کا، کنعان کا رہنے والا، مراد: حضرت یوسف یا حضرت یعقوبؑ

قَنّادی

مٹھائی ، شیرینی .

کَوابی

رک : کبابی

قَصّابی

قصّاب کا کام یا پیشہ

قَرابِینی

قرابین بردار ، قوابین لیے ہوئے .

کَنّاسی

کناس کا کام یا پیشہ ، خاکروبی ، جھاڑو دینا.

cannabin کے لیے اردو الفاظ

cannabin

cannabin کے اردو معانی

اسم

  • قنب
  • زہریلی رال جو ہندوستانی سن سے نکالی جاتی ہے
  • بھنگ
  • گانجا
  • حشیش

cannabin के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • क़िन्नब
  • ज़हरीली राल जो हिंदूस्तानी सन से निकाली जाती है
  • भंग
  • गांजा
  • हशीश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cannabin)

نام

ای-میل

تبصرہ

cannabin

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone