تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"candle" کے متعقلہ نتائج
candle کے لیے اردو الفاظ
candle کے اردو معانی
اسم
- قندیل
- کینڈل
- شمعیه
- شمع
- دیا
- موم بتی
- چربی یا موم سے بنا ہوا ٹھوس اسطوانہ یا پتلا بیلین جس کے اندر کی بتی کو جلا کر روشنی کی جاتی ہے
- شکل یا مقصد میں موم بتی سے مشابہ کوئی چیز جو روشنی دیتی ہے، خوشبو پھیلاتی ہے یا دوا دارو کے کام آتی ہے
- (بصریات) روشنی کی پیمائش کے لیے بین الاقوامی معیاری اکائی
فعل متعدی
- پرکھنا، جانچنا (جیسے انڈے کو شمع کی روشنی اور آنکھ یا کسی اور تیز روشنی کے درمیان رکھ کر اس کی تازگی جانچتے ہیں)
candle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- क़ंदील
- कैंडल
- शमईए
- शम्मा
- दिया
- मोमबत्ती
- चर्बी या मोम से बना हुआ ठोस उस्तवाना या पुतला बीलीन जिस के अंदर की बत्ती को जिला कर रोशनी की जाती है
- शक्ल या मक़सद में मोमबत्ती से मुशाबेह कोई चीज़ जो रोशनी देती है, ख़ुशबू फैलाती है या दवा दारू के काम आती है
- (बसरयात) रोशनी की पैमाइश के लिए बैन-उल-अक़वामी मयारी इकाई
सकर्मक क्रिया
- परखना, जांचना (जैसे अंडे को शम्मा की रोशनी और आँख या किसी और तेज़ रोशनी के दरमयान रख कर उस की ताज़गी जांचते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (candle)
candle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔