تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"camper" کے متعقلہ نتائج
camper کے لیے اردو الفاظ
camper کے اردو معانی
اسم
- خیمہ زن
- بالعموم موسم گرما میں کسی تفریحی مقام پر جا کر خیمہ زن ہونے یا قیام کرنے والا شخص
- گرمائی کیمپ میں شریک لڑکا یا لڑکی
- کسی مخصوص کام کے لیے لگائے گئے کیمپ کے پروگرام یا اجلاس میں شریک
- سفری گاڑی
- سونے اور کھانے کے انتظام کی حامل اور تفریحی مقاصد کے لیے استعمال میں آنے والی گاڑی
camper के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ख़ेमा ज़न
- बिलउमूम मौसिम-ए-गर्मा में किसी तफ़रीही मुक़ाम पर जा कर ख़ेमा ज़न होने या क़ियाम करने वाला शख़्स
- गरमाई कैंप में शरीक लड़का या लड़की
- किसी मख़सूस काम के लिए लगाए गए कैंप के प्रोग्राम या इजलास में शरीक
- सफ़री गाड़ी
- सोने और खाने के इंतिज़ाम की हामिल और तफ़रीही मक़ासिद के लिए इस्तिमाल में आने वाली गाड़ी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
compressor
ہوا یا گیس کے دباؤ کو بڑھانے کے لیے استعمال ہونے والا آلہ یا مشین، داب مشین خصوصاً ہوا اور دوسری گیسوں کا دباؤ بڑھانے کے لیے۔.
comparator
انجینئیری: پیداوار، مقدار وغیرہ کو معیار کی نسبت سے جانچنے کا طریقہ، خصوصاً برقی رو جو دو اشارات کو جانچے، تقابل پیما، مقیاس الاقدار۔.
compère
برط پروگرام، تماشے وغیرہ میںمختلف کرداروں کے درمیان رابطہ پیدا کرنے والا شخص، رابطہ کار، میزبان، داعی۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (camper)
camper
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔