تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"callus" کے متعقلہ نتائج

callus

جسم کے کسی حصّے میں کھال یا نسیجوں کا سخت ہو جانا؛ ورم، گٹّا، صلابہ۔.

قَلُوص

جوان اون٘ٹنی

callous

سَخْت

کَلُش

میلا ، گندا ؛ میل ؛ گندگی سے بَھرا ہوا .

خُلُوص

حقیقی محبت، سچا لگاؤ، دلی تعلق، اخلاص، صداقت، پاکیزگی

خَلِش

چبھن، کھٹک

کَلَس

لوہے، تان٘بے یا پیتل وغیرہ کا چھوٹے منھ کا گھڑا، گگرا (شاذ)

کَلِیسا

عیسائیوں کا عبادت خانہ، گرجا گھر، قوم نصاریٰ کا معبد، گرجا

کَلِیسِیا

۱. عیسائیوں کی دینی جماعت مریم کے بُت کو پوجتی ہے .

کَلِیسائی

کلیسا سے منسوب یا متعلق، نصرانی، عیسائی، کلیسا کا ماننے والا

خُلاصا

رک : خلاصہ .

خُلاصے

Synopsis, summary

خُلاصَہ

۳. (i) مفصّل .

خَلاصِی

رہائی، نجات، چھٹکارا

کَلسا

تانبے لوہے یا پیتل وغیرہ کا تنگ منھ کا بڑا گھڑا، گگرا، گاگر، کلس

callus کے لیے اردو الفاظ

callus

ˈkæl.əs

callus کے اردو معانی

اسم

  • جلد کی سختی
  • گٹا
  • جلد کا وہ حصہ جو سخت یا موٹا ہو گیا ہو
  • دبازت
  • پودے پر بن جانے والی سخت گره
  • وہ مادہ یا خیلیے جو پودے کے کٹے ہوئے حصہ پر بن جائیں اور اندرونی خلیوں کی حفاظت کریں اور اس طرح اندمال میں مدد دیں
  • ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کے سروں کو جوڑنے کے لیے دونوں سروں پر نئے استخوانی مادے کی پیدائش

فعل متعدی

  • سختی و موٹائی پیدا کرنا

فعل لازم

  • سخت اور موٹے مادہ کا جمع ہونا، جیسے کسی درخت یا پودے کے کٹے ہوئے حصہ پر

callus के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जल्द की सख़्ती
  • गट्टा
  • जल्द का वो हिस्सा जो सख़्त या मोटा हो गया हो
  • दबाज़त
  • पौदे पर बिन जाने वाली सख़्त गिरे
  • वो माद्दा या ख़ीलीए जो पौदे के कटे हुए हिस्सा पर बिन जाएं और अंदरूनी ख़लीयों की हिफ़ाज़त करें और इस तरह इंदिमाल में मदद दें
  • टूटी हुई हडीयों के सुरों को जोड़ने के लिए दोनों सुरों पर नए ईसतिख़वानी माद्दे की पैदाइश

सकर्मक क्रिया

  • सख़्ती-ओ-मोटाई पैदा करना

अकर्मक क्रिया

  • सख़्त और मोटे माद्दा का जमा होना, जैसे किसी दरख़्त या पौदे के कटे हुए हिस्सा पर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (callus)

نام

ای-میل

تبصرہ

callus

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone