تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cake" کے متعقلہ نتائج

cake

(الف) آٹا، مکھن ،انڈا ،شکر وغیرہ ملا کرتندور میں سینک کر تیار کیا جانے والا ایک طرح کا کلچہ ،کیک(ب) اسی کی چپٹی گول بڑی یا آرائشی شکل، اکثرمزین اور کسی قسم کا قوام چڑھا ہوتا ہے۔.

کیک پِیسْٹِری

بیکری کی میٹھی اشیا ، پیسٹری اور بسکٹ وغیرہ .

cakes and ale

زِندگی کی خُوشِياں

cakewalk

امریکی سیاہ فام لوگوں کے مقابلہ رقص پر مبنی سجیلے پن سے چلنے کا انداز جس پر کیک انعام دیا جاتا ہے۔.

coke

عوام: تخفیف: کوکین.

caique

آبنا ئے با سفورس میں ایک ہلکی کھینے والی کشتی ۔.

caïque

caking

روٹی

dundee cake

برط خصوصاً: پُرتکلف میوہ دار کیک جس پر بادام ٹکے ہوتے ہیں۔.

wedding cake

شادی کا کیک، عمدہ قسم کا کیک جو شادی کے موقع پر پیش کیا جاتا ہے۔.

seed cake

سالم بیجوں کی آمیزش سے بنایا ہوا کیک خصو صاً کمون یا کا لا زیر ہ ڈال کر۔.

queen cake

ایک چھوٹا نرم کیک اکثر کشمش بھرا۔.

eccles cake

ایک گول چپٹا کیک جس میں کشمش وغیرہ بھری ہوتی ہے۔.

pound cake

پَونڈ کيک

fish cake

devil's food cake

banbury cake

ایک طرح کی چکلی پیسٹری جس پر کشمش ملے ماوے کی تہ ہوتی ہے۔.

fruit cake

rock cake

برط خصوصاً ایک چھوٹا کشمشی کیک جس کی سطح سخت اور کھردری ہوتی ہے۔.

sponge cake

بہت ہلکا اسفنج کی طرح کا مسا م دار کیک۔.

simnel cake

برط ایک میوہ دار کیک، بادام وغیرہ سے تیار کردہ لگدی کی تہ دے کر بنایا ہوا ، جو عموماً ایسٹر کے موقع پر کھایا جاتا ہے۔.

rape-cake

کھلی جو مویشیوں کو کھلاتے ہیں یا جس کی کھاد بناتے ہیں۔.

upside-down cake

معکوس کیک، ایک طرح کا نرم کیک جس کی تہ میں میوہ اور شیرہ بھرا ہوتا ہے اور پیش کرنے سے پہلے اُسے الٹا کر لیا جاتا ہے ۔.

take the cake

بازی لے جانا

piece of cake

آسان کام

pat-a-cake

بچوں کا ایک کھیل ( ایک گیت کے بو ل ) بولے جاتے ہیں۔.

cake کے لیے اردو الفاظ

cake

keɪk

cake کے اردو معانی

اسم، فعل

  • چپاتی
  • نان
  • کلچہ
  • کیک
  • روٹی سے مشابہ میٹھی غذا جو گندھے ہوئے یا پھینٹے ہوئے آٹے کو پسندیدہ شکل میں پکا کر بناتے ہیں، بعض اوقات اس پر کسی میٹھی چیز کی تہ بھی جماتے ہیں جیسے پرت دار کیک یا ثمر کیک پر
  • پتلی اور چپٹی روٹی خصوصا غیر خمیری چپاتی
  • فطیری
  • توے پر یا فرائی پان میں پکی ہوئی روٹی
  • دیگر غذا ئیں جو کسی خاص شکل میں یا سانچے میں ڈھالی ہوئی صورت میں پکائی یا تلی جائیں مثلاً مچھلی کیک یا گوشت کیک (کباب)
  • کوئی بھی مخصوص شکل کی، سانچے میں ڈھلی ہوئی یا فشردہ چیز مثلاً صابن کی ٹکیا یا برف کی سل

فعل متعدی

  • کسی چیز کو کیک کی شکل یا دوسری بسته صورت دینا

فعل لازم

  • کیک، پیسٹری، پرت یا کوئی اور بستہ شکل اختیار کرنا

cake के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • चपाती
  • नान
  • कुलचा
  • केक
  • रोटी से मुशाबेह मीठी ग़िज़ा जो गुँधे हुए या फेंटे हुए आटे को पसंदीदा शक्ल में पक्का कर बनाते हैं, बाअज़ औक़ात इस पर किसी मीठी चीज़ की ता भी जमाते हैं जैसे परतदार केक या समर केक पर
  • पतली और चपटी रोटी ख़सूसन ग़ैर ख़मीरी चपाती
  • फ़तीरी
  • तवे पर या फ्राई पान में पक्की हुई रोटी
  • दीगर ग़िज़ा ईं जो किसी ख़ास शक्ल में या सांचे में ढाली हुई सूरत में पकाई या तली जाएं मसलन मछली केक या गोश्त केक (कबाब
  • कोई भी मख़सूस शक्ल की, सांचे में ढली हुई या फ़शुर्दा चीज़ मसलन साबुन की टिकिया या बर्फ़ की सिल

सकर्मक क्रिया

  • किसी चीज़ को केक की शक्ल या दूसरी बस्ते सूरत देना

अकर्मक क्रिया

  • केक, पेस्ट्री, परत या कोई और बस्ता शक्ल इख़तियार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

cake

(الف) آٹا، مکھن ،انڈا ،شکر وغیرہ ملا کرتندور میں سینک کر تیار کیا جانے والا ایک طرح کا کلچہ ،کیک(ب) اسی کی چپٹی گول بڑی یا آرائشی شکل، اکثرمزین اور کسی قسم کا قوام چڑھا ہوتا ہے۔.

کیک پِیسْٹِری

بیکری کی میٹھی اشیا ، پیسٹری اور بسکٹ وغیرہ .

cakes and ale

زِندگی کی خُوشِياں

cakewalk

امریکی سیاہ فام لوگوں کے مقابلہ رقص پر مبنی سجیلے پن سے چلنے کا انداز جس پر کیک انعام دیا جاتا ہے۔.

coke

عوام: تخفیف: کوکین.

caique

آبنا ئے با سفورس میں ایک ہلکی کھینے والی کشتی ۔.

caïque

caking

روٹی

dundee cake

برط خصوصاً: پُرتکلف میوہ دار کیک جس پر بادام ٹکے ہوتے ہیں۔.

wedding cake

شادی کا کیک، عمدہ قسم کا کیک جو شادی کے موقع پر پیش کیا جاتا ہے۔.

seed cake

سالم بیجوں کی آمیزش سے بنایا ہوا کیک خصو صاً کمون یا کا لا زیر ہ ڈال کر۔.

queen cake

ایک چھوٹا نرم کیک اکثر کشمش بھرا۔.

eccles cake

ایک گول چپٹا کیک جس میں کشمش وغیرہ بھری ہوتی ہے۔.

pound cake

پَونڈ کيک

fish cake

devil's food cake

banbury cake

ایک طرح کی چکلی پیسٹری جس پر کشمش ملے ماوے کی تہ ہوتی ہے۔.

fruit cake

rock cake

برط خصوصاً ایک چھوٹا کشمشی کیک جس کی سطح سخت اور کھردری ہوتی ہے۔.

sponge cake

بہت ہلکا اسفنج کی طرح کا مسا م دار کیک۔.

simnel cake

برط ایک میوہ دار کیک، بادام وغیرہ سے تیار کردہ لگدی کی تہ دے کر بنایا ہوا ، جو عموماً ایسٹر کے موقع پر کھایا جاتا ہے۔.

rape-cake

کھلی جو مویشیوں کو کھلاتے ہیں یا جس کی کھاد بناتے ہیں۔.

upside-down cake

معکوس کیک، ایک طرح کا نرم کیک جس کی تہ میں میوہ اور شیرہ بھرا ہوتا ہے اور پیش کرنے سے پہلے اُسے الٹا کر لیا جاتا ہے ۔.

take the cake

بازی لے جانا

piece of cake

آسان کام

pat-a-cake

بچوں کا ایک کھیل ( ایک گیت کے بو ل ) بولے جاتے ہیں۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cake)

نام

ای-میل

تبصرہ

cake

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone