تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cabbala" کے متعقلہ نتائج

cabbala

یہودی عارفانہ روایت ۔.

cabala

کا متبادل ۔.

قَبالَہ

مکان یا جائداد وغیرہ کا کاغذ یا سند جس سے ملکیت ثابت ہو، بیع نامہ، دستاویز ملکیت، فروخت کی تحریر

kabbala

kabala

قَبالَہ لینا

رک : قبالہ لکھوانا.

قَبالَہ لِکْھنا

دستاویز لکھنا، زمین یا جائداد نام کرنا

قَبالَہ دار

وہ جس کے پاس قبالہ ہو

قَبالَۂ نِیلام

وہ بیع نامہ جو نیلام کرنے والا حاکم دے

قَبالَہ لِکھانا

قبالہ لکھنا (رک) کا تعدیہ.

قَبالَہ لِکْھوانا

قبالہ لکھنا (رک) کا تعدیہ.

قَبالَۂ نِیلامی

ملکیت کی سند یا بیع نامہ جو نیلام کرنے والے کی طرف سے ملے (اس دستاویز پر عاملِ نیلام اور حاکمِ محکمہ کے دستخط اور مُہرِ عدالت لازم ہے).

قَبالَہ نَوِیسی

क़बाले और दस्तावेजें लिखने का पेशा।

قَبالَہ لِکھ دینا

دستاویز لکھنا ، زمین یا جائداد نام کرنا.

قَبالَہ نَوِیس

وہ شخص جس کا پیشہ تمسُّک اور بیع ناموں کا لکھنا ہو، دستاویز لکھنے والا

cabbala کے لیے اردو الفاظ

cabbala

cabbala کے اردو معانی

اسم

  • کبالا
  • سر
  • تصوف کا سری نظام تفسیر
  • تصوف کا باطنی نظام جو مقدس صحائف کی صوفیانہ تفسیر پر مبنی ہے
  • یہ نظام چھٹی صدی عیسوی میں یہودی ربیوں کے درمیان رائج ہوا اور سینہ بسینہ منتقل ہوتا رہا
  • ازمنۂ وسطیٰ میں بعض عیسائی صوفیا نے بھی اسے اختیار کر لیا تھا
  • کسی بھی سری، باطنی یا خفیہ نظریے یا علم کا نام

اسم

  • دیکھیے: Cabala

cabbala के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • क़िबाला
  • सर
  • तसव्वुफ़ का सिरी निज़ाम तफ़सीर
  • तसव्वुफ़ का बातिनी निज़ाम जो मुक़द्दस सहाइफ़ की सूफियाना तफ़सीर पर मबनी है
  • ये निज़ाम छुट्टी सदी ईसवी में यहूदी रब्बियों के दरमयान राइज हुआ और सीना बसीना मुंतक़िल होता रहा
  • अज़्मिना-ए-वुसता में बाअज़ ईसाई सोफिया ने भी उसे इख़तियार कर लिया था
  • किसी भी सिरी, बातिनी या खु़फ़ीया नज़रिए या इलम का नाम

संज्ञा

  • देखिए: Cabal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cabbala)

نام

ای-میل

تبصرہ

cabbala

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone