تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bushwhacker" کے متعقلہ نتائج

bushwhacker

امریکا، آسٹرون ز (الف) جنگلات صاف کرنے والا آدمی (ب) جنگلات میں رہنے یا گھومنے والا۔.

bushwhacker کے لیے اردو الفاظ

bushwhacker

bushwhacker کے اردو معانی

اسم

  • جنگلی
  • جنگلوں میں رہنے والا
  • آسٹریلیا میں بمعنی ڈاکو، مجرم، جو ارتکاب جرم یا ڈاکہ زنی کے بعد جنگلوں میں روپوش ہو اور اکا دکا مسافروں کو لوٹے

اسم

  • بن باسی
  • دیہاتی
  • دیہاتی علاقے کی سیر کا شوقین/ عادی
  • امریکی خانہ جنگی میں حلیف ریاستوں کا گوریلا
  • کوئی گوریلا
  • جھاڑ کاٹنے کی درانتی

bushwhacker के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जंगली
  • जंगलों में रहने वाला
  • ऑस्ट्रेलिया में बमानी डाकू, मुजरिम, जो इर्तिकाब-ए-जुर्म या डाका ज़नी के बाद जंगलों में रुपोश हो और इक्का दुक्का मुसाफ़िरों को लौटे

संज्ञा

  • बिन बासी
  • देहाती
  • देहाती इलाक़े की सैर का शौक़ीन/ आदी
  • अमरीकी ख़ानाजंगी में हलीफ़ रियास्तों का गोरीला
  • कोई गोरीला
  • झाड़ काटने की दरांती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

bushwhacker

امریکا، آسٹرون ز (الف) جنگلات صاف کرنے والا آدمی (ب) جنگلات میں رہنے یا گھومنے والا۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bushwhacker)

نام

ای-میل

تبصرہ

bushwhacker

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone