تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bud" کے متعقلہ نتائج
bud کے لیے اردو الفاظ
bud کے اردو معانی
اسم
- (بول چال) بھائی
- بھائی میاں (لڑکے یا آدمی کو مخاطب کرنے کے لیے عام استعمال ہوتا ہے چاہے اس کا نام تک معلوم نہ ہو)
اسم
- شگوفہ
- غنچہ
- کلی
- کونپل
- (حیوانیات) کسی جاندار کے عضو سے دوسرے جاندار کی پیدائش (رحم سے)
- (مجازاً) کوئی شے جس نے پوری طرح نشوونما نہ پائی ہو
- بچہ یا طفل
- کچی کلی
- اٹھتی کونپل
- جوان عورت جو ابھی ابھی سوسائٹی سے متعارف ہوئی ہو
- غنچگی کی حالت
- کلیاؤ
فعل لازم
- کلیوں کا کھلنا
- غنچوں کا پھوٹنا
- غنچے کی طرح جنم لینا
- پرندوں کا نشوونما پانا
- پرندوں کا کلیاں یا شگوفے کھانا
فعل متعدی
- شگوفے بنانا
- شگوفوں سے پیدا کرنا
- ایک پودے کی چشم کا دوسرے پودے کی شاخ سے پیوند کاری کرنا
- بڑھنا
- پھلنا پھولنا
- (گلبانی) قلم لگانا
- (حیوانیات) عضو مادری سے پیدا ہونا یا پیدا کرنا
bud के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (बोल चाल) भाई
- भाई मियां (लड़के या आदमी को मुख़ातब करने के लिए आम इस्तिमाल होता है चाहे इस का नाम तक मालूम ना हो
संज्ञा
- शगूफ़ा
- ग़ुन्चा
- कली
- कोन्पल
- (हैव इनयात) किसी जानदार के उज़ू से दूसरे जानदार की पैदाइश (रहम से
- (मजाज़न) कोई शैय जिस ने पूरी तरह नशव-ओ-नुमा ना पाई हो
- बच्चा या तिफ़ल
- कच्ची कली
- उठती कोन्पल
- जवान औरत जो अभी अभी सोसाइटी से मुतआरिफ़ हुई हो
- ग़ुन्चगी की हालत
- कलयाओ
अकर्मक क्रिया
- कलीयों का खुलना
- ग़ुंचों का फूटना
- गुंचे की तरह जन्म लेना
- परिन्दों का नशव-ओ-नुमा पाना
- परिन्दों का कलियां या शिगूफे खाना
सकर्मक क्रिया
- शिगूफे बनाना
- शगूफ़ों से पैदा करना
- एक पौदे की चशम का दूसरे पौदे की शाख़ से पैवंद कारी करना
- बढ़ना
- फलना फूलना
- (ग़लबानी) क़लम लगाना
- (हैव इनयात) उज़ू मादरी से पैदा होना या पैदा करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
buddhism
ایشیا کے وسیع علاقوں میں پھیلا ہوا مذہب یا فلسفہ جس کے بانی گوتم بدھ تھے جو ہندوستان میں پانچویں صدی ق م میں گزرے، اس میں مادّی خواہشات کے ترک اور نفس کشی کو مقصود اعلیٰ قرار دیا جاتا ہے (قب: NIRVANA )-.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (bud)
bud
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔