تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bubble" کے متعقلہ نتائج
bubble کے لیے اردو الفاظ
bubble کے اردو معانی
فعل لازم
- بلبلے کی آواز نکلنا/ نکالنا
- کھد بدانا
- جھاگ اڑنا
- ہوا یا گیس سے بلبلوں کے اخراج کی مدھم آواز میں پیدا ہونا، جیسے کھولتے ہوئے پانی کی آواز
- غرارہ کرنے سے بلبلوں کا اٹھنا
- چشمے سے گرتے ہوئے پانی میں بلبلے پیدا ہونا
- بلبلے بننا
- جوش اور غضب کے عالم میں آدمی کے منہ سے جھاگ نکلنا
فعل متعدی
- مائع اشیا میں بلبلے بنانا
- بلبلے پیدا کرنا
اسم
- بلبلہ
- حباب
- ہوا یا گیس سے بنا ہوا خول
- آبلہ جو شیشے میں پڑ جائے
- خیالی پلاؤ
- مصنوعی دکھاوا
- بے کار منصوبہ
- دھوکے کی ٹٹی
- دھوکا دینے والا کاروبار
- کروی پناہ گاه
- مالی دھوکا
- اہلنے کی حالت اور عمل
- گنبد
bubble के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- बुलबुले की आवाज़ निकलना/ निकालना
- खुद बदाना
- झाग उड़ना
- हुआ या गैस से बुलबलों के इख़राज की मद्धम आवाज़ में पैदा होना, जैसे खोलते हुए पानी की आवाज़
- ग़रारा करने से बुलबलों का उठना
- चश्मे से गिरते हुए पानी में बुलबुले पैदा होना
- बुलबुले बनना
- जोश और ग़ज़ब के आलम में आदमी के मुँह से झाग निकलना
सकर्मक क्रिया
- माए अश्या में बुलबुले बनाना
- बुलबुले पैदा करना
संज्ञा
- बुलबुला
- हुबाब
- हुआ या गैस से बना हुआ ख़ौल
- आबला जो शीशे में पड़ जाये
- ख़्याली पुलाव
- मस्नूई दिखावा
- बे कार मंसूबा
- धोके की टट्टी
- धोका देने वाला कारोबार
- कर्वी पनाह गाए
- माली धोका
- अहलने की हालत और अमल
- गनबद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (bubble)
bubble
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔