تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"broom" کے متعقلہ نتائج
broom کے لیے اردو الفاظ
broom کے اردو معانی
اسم
- سینک قسم کی جھاڑی سائی ٹی سس، خاص کر سائی ٹی سس اسکوپاریئس یا جینسٹا اسکوپاریئس یا اس نسل کی اور کوئی جھاڑی جس کے پھول زرد ہوتے ہیں
- جھاڑو
فعل متعدی
- جھاڑو دینا
- جھاڑنا
- جاروب کشی کرنا
broom के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सैनिक किस्म की झाड़ी साई टी सस्, ख़ासकर साई टी सस् उसको पा रीव्स या जीनसटा उसको पा रीव्स या इस नसल की और कोई झाड़ी जिस के फूल ज़र्द होते हैं
- झाड़ू
सकर्मक क्रिया
- झाड़ू देना
- झाड़ना
- जारोब कुशी करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَیْرَم
جرثقیل میں لوہے یا لکڑٰ کا وہ ٹکڑا جو بھاری چیز کو سرکارنے اور سنبھالتا ہے ، ہر مشین میں پرزوں کا وزن سنبھالنے والا حصہ،
بادام
ایک مشہور میوہ جو بناوٹ میں بالعموم آن٘کھ سے مشابہ اور اس سے کچھ بڑا ہوتا ہے، ایک درخت کا پھل جو خشک میوہ جات میں شمار ہوتا ہے اور جس کی گری غذائیت سے بھرپور ہوتی ہے
bromine
کیمیا: ایک گہر ا سرخ جھاگدار تیز بو کا مادّہ، جوسمندری شور سے حاصل کیا جاتا ہے اور فوٹو کشی یا ادویات کے اجزا میں شامل ہوتا ہے۔ علامت: Br.
bromelia
انناس کی جنس کا ایک درخت جو مغربی نصف کرے میں ہوتاہے جس کا تنا چھوٹا اور سخت نکیلے پتّوں کے گچھے ہوتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (broom)
broom
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔